ٹاپ سٹوریز
مبینہ اغوا کے بعد کم عمر لڑکی کی لاہور میں شادی کا کیس، عدالت نے لڑکی کو دعازہراطور پر والدین کے حوالے کردیا
کراچی (ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کی کم عمر لڑکی کی مبینہ اغوا کے بعد لاہور میں شادی کے کیس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق کم عمر بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں والدین کی جانب سے حوالگی کے کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں...
پاکستان کی آبادی میں اضافہ، 23 کروڑ سے تجاوز کر گئی
لاہور(ای پی آئی)پاکستان کی آبادی میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور یہ 1970کی 59ملین سطح سے بڑھ کر 2021میں 231ملین (23 کروڑ 10لاکھ)تک پہنچ گئی ہے، آبادی کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے، کام کرنے والوں کی تعداد زیر کفالت افراد سے زیادہ ہوگئی ہے۔ سٹیٹ بینک پوڈ کاسٹ سیریز...
سپریم کورٹ؛ گاڑی حوالگی کیخلاف کسٹم کی اپیل خارج، 50ہزار روپے جرمانہ
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے گاڑی حوالگی کے خلاف کسٹم کی اپیل خارج کردی ،عدالت نے غیرضروری مقدمہ دائر کرکے وقت ضائع کرنے پر پاکستان کسٹمز کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ سپریم کورٹ میں نان کسٹم پیڈگاڑی کی مالک کو حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالتی حکم پر ڈی...
عمران خان،اسد عمر،فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 6دسمبر2022کو الیکشن کمیشن کی درخواست پر کی گئی سماعت...
چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد(ای پی آئی)رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر، 4 ارکان، داخلہ اور کابینہ ڈویژن سیکرٹریز کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں مقف اختیار کیا گیا کہ 31دسمبر کو بلدیاتی انتخابات...
سال 2022میں بھارتی فوج نے 214کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ میں انکشاف
سرینگر(ای پی آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں سال 2022میں ایک خاتون اور پانچ کمسن بچوں سمیت 214 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے 57کو جعلی...
قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی، قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں کمیٹی نے دہشت گردوں کو پاکستان کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا اور پاکستان کے قومی مفادات پر...
سال 2022 میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی آئی
اسلام آباد (ای پی آئی) سال 2022 میں ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے، فائرنگ، ٹارگٹ کلنگ، اور خود کش حملوں سمیت دہشت گردی کے تقریبا 356 واقعات میں تقریبا 228 شہری اور 366 سیکیورٹی فورسز اہلکار شہید ہوئے جبکہ 353 دہشت گرد اپنے انجام کو...
2022 الیکشن کمیشن کی تاریخ کا ہنگامہ خیز سال ثابت ہوا
اسلام آباد(ای پی آئی) سال 2022 الیکشن کمیشن کی تاریخ کا ہنگامہ خیز سال ثابت ہوا ہے، اس سال پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ آیا، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی ہوئی، اور پہلی دفعہ کسی پارٹی سربراہ کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کیا گیا . سال 2022 الیکشن...
2022 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 بار ریکارڈ اضافہ کیا گیا
اسلام آباد(ای پی آئی) سال 2022 عوام کے لیے مہنگائی کا سونامی لایا۔وفاقی حکومت کی جانب سے رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 بار ریکارڈ اضافہ کیا گیا،صرف پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 69روپے98پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 87 روپے 18پیسے کا اضافہ ہوا رواں سال...
حکومتی قانونی ٹیم نے گورنرکو وزیراعلیٰ پنجاب کو برخاست کرنے سے روک دیا، بلیغ الرحمان کا مزید مشاورت کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی) پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر بلیغ الرحمان کو وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کے معاملے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ کوششوں کے باوجود...
اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر پرویز الٰہی آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں رہے’رانا ثناء اللہ
لاہور (ای پی آئی) اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر چودھری پرویز الٰہی آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں رہے،گورنر کو نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول دینا ہوگا،فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر گورنر وفاقی حکومت کو گورنر راج کے لیے لکھ سکتا ہے، گورنر پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ایک بے تکی...



