ٹاپ سٹوریز
احسن اقبال کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ نہیں دیا گیا
اسلام آباد ( ای پی آئی)وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ نہیں بلکہ اعزازی شیلڈدیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلامک ورلڈ ایجوکیشن، سائنٹیفک، کلچرل آرگنائزیشن، آئیسیسکو (ICESCO) نے وضاحت جاری کی ہے کہ پاکستانی میڈیا میں چند روز...
فلیمش پارلیمنٹ میں پاکستان کے چرچے، بین الاقوامی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل
برسلز(ای پی آئی)ایک اہم سفارتی پیشرفت میں، EU-Pak Friendship Federation Europe کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر(تمغہ خدمت) نے برسلز میں فلیمش پارلیمنٹ کا دورہ کیا – جسے وسیع پیمانے پر دنیا کی امیر ترین پارلیمانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر لوہسر کا فلیمش پارلیمنٹ...
سینیٹ سیکرٹریٹ میں خلاف ضابط بھرتیوں کا ریکارڈ نیب کودیدیا،یوسف رضاگیلانی کی تصدیق
اسلام آباد(محمداکرم عابد)چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمان عوام کو جوابدہ ہے۔وزارءکی فوج ظفر موج کسی ایوان میں کورم کی نشاندہی افسوسناک امر ہے وزراءکو اس مسئلہ کو دیکھنا چاہیے ،کارکردگی کی بنیاد پر عزت واحترام ملتا ہے ورنہ عوام مزید برداشت نہیں کرتے۔...
لاہور ہائیکورٹ : بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے8 مقدمات میں ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ضمانت کی...
مخصوص نشستوں کا کیس :1970 میں عوام کو نمائندے منتخب کرنے کے حق سے محروم رکھا گیا،جسٹس صلاح الدین پنہور
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ۔ سلمان اکرم راجا کے دلائل ۔عدالت نے سماعت پیر تک ملتوی کر دی تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کیخلاف نظرثانی...
لاہور ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے انساف کے تقاضے پورے کرنے کے لئے گواہوں کے بیانات انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی تحریر کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے ملزم محمد عرفان کی سزائے موت کو عمر قید...
ججز ٹرانسفر کیس :سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی نے بڑا فیصلہ سنا دیا ،ججزٹرانسفرآئینی قرار
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے 5 رکنی آئینی بینچ نے ججز سنٰارٹی ،ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ 5 رکنی بینچ کے تین ججز نے ججز کی ٹرانسفر کو آئینی قرار دیدیا ۔آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس محمد علی مظہر نے ججز ٹرانسفر کیس کی درخواستوں پر تین دو...
سما نیوز ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 سندھ ہائیکورٹ میں اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب پیش ہوئے، انہوں نے عدالت کو بتایا کہ جوڈیشل ملازمین کے الاؤنس کیلئے رقم کی منظوری دے دی گئی، توہین...
آج کی 19 اہم خبریں، دنیا نیوز ہیڈلائنز پڑھیئے
1 ایران کا اسرائیل پر چوتھا بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری بند، شہریوں کو انخلا کی ہدایت،تل ابیب اور حیفہ کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند ہو گئی جبکہ ریفائنری کے 3 ملازم بھی ہلاک ہوگئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق آپریشن وعدہ صادق سوم کے...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 اسرائیل کا ایران پر تازہ حملہ، 2 جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 65 شہری شہید، مزید حملوں کا اعلان،ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے مزید شدت اختیار کرلی ہے، ایران نے ہفتہ کی صبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کیا، تازہ حملے میں درجنوں میزائل داغے گئے،...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 بریگیڈیئر جنرل ماجد موسوی پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے نئے کمانڈر مقرر،ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ نے آج ایک حکم نامے کے ذریعے جنرل ماجد موسوی کو ایرو اسپیس فورس کا نیا کمانڈر مقرر کیا۔پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے نئے کمانڈر...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج اللہ کے فضل و کرم سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کے عوام کا وقت ضائع کیا، خیبر پختونخوا میں 55 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں، خیبر پختونخوا میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کا برا...











