خصوصی ویڈیوز

کرم:امن وامان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی

کرم:امن وامان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی

کرم (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے باعث 7 ماہ قبل بند کی گئی انٹرنیٹ فور جی سروس بحال کر دی گئی ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مطابق 28 ستمبر کو علاقے میں کشیدہ حالات کے باعث فورجی...

کراچی ،امریکی ویزہ کیلئے جعلی دستاویزات جمع کروانے والا شخص گرفتار

کراچی ،امریکی ویزہ کیلئے جعلی دستاویزات جمع کروانے والا شخص گرفتار

کراچی (ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی ویزہ حاصل کرنے کے لیے جعلی سرکاری دستاویزات جمع کروانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق محمد ابراہیم نامی شخص کو امریکی قونصلیٹ کراچی کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔...

بنوں، دہشتگردوں کا حملہ ،سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ  سے  2حملہ آورہلاک،3 اہلکارشہید

بنوں، دہشتگردوں کا حملہ ،سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے 2حملہ آورہلاک،3 اہلکارشہید

بنوں(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈومیل چشمی کے علاقے میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپکٹرسمیت 3 پولیس اہلکار شہید اور2 زخمی ہو گئے 2 حملہ آور ہلاک ۔ ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری...

یکم مئی،ملک میں عام تعطیل کے باعث اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتیں معطل

یکم مئی،ملک میں عام تعطیل کے باعث اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتیں معطل

راولپنڈی (ای پی آئی )ملک میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کے شیڈول کو بھی معطل کر دیا گیا،بانی پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ آج کسی قسم کی ملاقات نہیں ہو سکے گی۔ جیل ذرائع کے...

قومی ادارہ زراعت میں332افسران کی خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا انکشاف

قومی ادارہ زراعت میں332افسران کی خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا انکشاف

اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پی اے آرسی 332 افسران کیخلاف ضابطہ تعیناتیوں کا انکشاف ہواہے۔ کمیٹی نے نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے تعین کےلئے متعلقہ اعلی حکام سربراہ ادارہ سمیت طلب کرلیا گیا ۔ارکان نے کہا ہے کہ ادارہ کرپشن کی آماجگاہ...

ایکسپریس نیوز کی  ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 وزیر اعظم شہباز شریف بھارت کو پہلگام واقعہ کی غیر جانب دارانہ انکوائری کی پیشکش کر چکے جب کہ ماضی میں بھی ایسے بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے یہ بیان برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران دیا۔جب میں...

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان نے ملک میں بھارتی ویب سائٹس کو بلاک کردیا ہے۔ جو انڈیا نے پاکستان کے ساتھ کیا پاکستان نے وہی جواب میں انڈیا کے ساتھ کردیا۔ ہر انڈین اقدام کا جواب سود سمیت واپس کیا جائیگا، یہ جواب اصل ہے اور سود ابھی باقی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ...

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم‌خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم‌خبریں

1 جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب،بھارت نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اسکیچز سے پروپیگنڈا کھڑا کر دیا۔مودی سرکار کی جانب سے پہلگام ڈرامہ فلاپ ہوگیا،دھشتگردوں کے جاری کردہ خاکے اے آئی سے بنائے گئے، پہلگام حملے کے نام پر جھوٹا ڈرامہ رچایا...

دنیانیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم‌ خبریں

دنیانیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم‌ خبریں

1 بھارتی فوج نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے کیانی اور منڈل سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کا پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا جس سے دشمن خاموش ہو گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی...

سپریم کورٹ :کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت، چیئرمین سی ڈی اے ذاتی حیثیت میں طلب

سپریم کورٹ :کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت، چیئرمین سی ڈی اے ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت ، عدالت نے آئندہ سماعت پر چیئرمین، ممبر پلاننگ سی ڈی اے اور سیکرٹری لا اینڈ جسٹس کو طلب کرلیا،کچی آبادیوں سے متعلق قائم ورکنگ کمیٹی کے میٹنگ منٹس بھی مانگ لیے۔ دورانِ سماعت جسٹس...

لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق، 5شدید زخمی

لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق، 5شدید زخمی

لاہور(ای پی آئی )لاہور کے راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، جس میں جھلس کر 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے کارروائی شروع کی اور لاشوں و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔آتشزدگی کے واقعے میں 5افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال...

ججزٹرانسفر کیس: کیا تبادلے کا اختیار استعمال کی ایگزیکٹو کے لیے کوئی شرط ہے؟ جسٹس محمد علی مظہر

ججزٹرانسفر کیس: کیا تبادلے کا اختیار استعمال کی ایگزیکٹو کے لیے کوئی شرط ہے؟ جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیس سماعت ، عدالت نے درخواست گزار ججز کے وکیل منیر اے ملک کے دلائل مکمل نہ ہونے پر سماعت ملتوی کر دی، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی...