خصوصی ویڈیوز
ٹی سی ایل کی عالمی ٹی وی شپمنٹس میں ٹاپ 1 رینکنگ
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کو معروف مارکیٹ ریسرچ کمپنی Omdiaکی جانب سے تین عالمی ٹاپ 1 رینکنگز سے نوازا گیا ہے، جن میں الٹرالارج ٹی وی، منی ایل ای ڈی ٹی وی، اور گوگل ٹی وی کی کیٹیگریز شامل ہیں۔ اومڈیاOmdiaکے تازہ ترین ڈیٹا کے...
ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کرکے گنجا کرنا ناقابل قبول ہے ،لاہور ہائیکورٹ
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پتنگ بازوں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گنجا کر ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ، پولیس نے عدالت میں معافی مانگ لی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ڈی...
لاپتا شہری کیس :سندھ ہائیکورٹ کادرخواستگزار کی مرضی سےمقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی (ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت کا پولیس کو درخواست گزار کی مرضی سے مقدمہ درج کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میںجسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو میر پور بٹھورو سے لاپتا...
اسلام آباد :پروفیسرخورشید کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کردی گئی،خدمات پر زبردست خراج تحسین
اسلام آباد(ای پی آئی )جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر، عالمی سطح پر معروف ماہر معاشیات، بہترین پارلیمنٹرین و سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نماز جنازہ ادارہ نور حق میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں ادا کی گئی جس میں بڑی...
اسلام آباد ہائیکورٹ، صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی،والدہ مایوس لوٹ گئیں
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ 28 دن سے اسلام آباد سے لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی درخواست پر سماعت جاری،جسٹس انعام امین منہاس سماعت کر رہے ہیں ۔ دوران سماعت ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت کے سامنے پیش دو لاپتہ بیٹوں کی درخواست گزار والدہ...
سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن،شاہین گروپ تیسری بارفاتح
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن میں شاہین گروپ نے مسلسل تیسری بار میدان مار لیا۔ شاہین گروپ کی جانب سے سال 2025 کے الیکشن میں سیکرٹری راجہ ناصر محمود سمیت متعدد امیدواران بلا مقابلہ...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کی حمایت، اسرائیل کیخلاف قرارداد منظور،قرارداد کے مطابق یہ ایوان اسرائیلی جنگ بندی کے باوجود بمباری کی شدید مذمت کرتا ہے، یہ ایوان اسرائیلی جارحیت کو عالمی برادری کی ناکامی تصور کرتا ہے۔متن کے مطابق یہ ایوان اسرائیلی افواج کے فوری انخلا کا...
سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں
1 امن مشن وزارتی کانفرنس کی تیاری کیلئے کانفرنس 15 سے 16 اپریل تک ہوگی۔یہ کانفرنس پاکستان اور جمہوریہ کوریا کی مشترکہ شراکت سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے سینٹر فار انٹرنیشنل پیس اینڈ اسٹیبلٹی میں ہوگی۔کانفرنس میں پاکستان کے اعلیٰ حکومتی اور...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 راولپنڈی کے علاقے صدرمیں غیرملکی فوڈ چین کی برانچ میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اتوار اورسوموار کی درمیانی رات راولپنڈی کے علاقہ صدر میں ڈنڈا بردار افراد نے انٹرنیشنل فوڈ چین میں داخل ہوکر حملہ کردیا۔ ڈنڈا بردار افراد نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ...
چیف جسٹس سے سفیروں کی ملاقاتیں، ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز
1 چیف جسٹس سے ایران اور ترکیہ کے سفرا کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں،سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دونوں ممالک کے سفرا کو خوش آمدید کہا جبکہ ملاقات میں ترکی اور ایران سے عدالتی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔اعلامیے کے مطابق چیف...
بنی گالہ میں مبینہ قبضہ، پولیس پر ملزمان سے تعاون کا الزام
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ بنی گالہ کے علاقے میں قبضہ گروپ کے خلاف مقامی شہریوں نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ کے رہائشی افراد محمد عباسی اور مظلوم عباسی ,لیاقت عباسی مبینہ طور پر زبردستی 5بہنوں کی جگہ پر قبضہ کر رہے...
سماء نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 کورئیر سروس کے ذریعے منشیات کی ترسیل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب, اے این ایف نے نوشہرہ سے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس نے 11 منشیات بھرے پارسل مختلف شہروں کے لیے بک کیے تھے۔ پارسل میں سے 5.7 کلو چرس، 200 گرام آئس، 120 ایکسٹسی گولیاں، 150 گرام افیون، جعلی 1 لاکھ روپے اور...










