خصوصی ویڈیوز
بیساکھی کادن ہماری برادریوں کو متحد اور ہماری قوم کی تشکیل کرتا ہے،وزیر اعظم
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیساکھی کے تہوار کے موقع پر اپنے پیغام کہا کہ میں پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے اپنے سکھ بھائیوں کو بیساکھی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ دعا ہے بیساکھی ہر میدان میں خوشحالی، ملک کے...
سندھ:این اے 213 ضمنی الیکشن: سیاسی سرگرمیوں میں شدت ، امیدوار کا ڈی آر او آفس کے سامنے دھرنا
عمرکوٹ(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ عمر کوٹ کے حلقہ این اے 213 میں ضمنی الیکشن سے قبل سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ، پاکستان تحریک انصاف ، ,جی ڈی اے ,سندھو دریا بچاؤ تحریک ,جماعت اسلامی ،جمعیت علماء اسلام کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار لال چند مالہی کا دھرنا لال چند مالہی...
کن پاکستانی وزرائے اعظم پراپریل بھاری رہا؟ تاریخ کے اہم واقعات
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں عوام کے ووٹوں سے منتخب وزرائے اعظم کےلئے اپریل کامہینہ جمعہ اور بدھ کے دن کافی بھاری ثات ہوئے ہیں۔ یہ مہینہ چار وزرائے اعظم عمران خان ، نوازشریف،سید یوسف رضا گیلانی اور ذوالفقار علی بھٹوکیلئے سب سے خطرناک ثابت ہوا.تین وزرائے...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں کونسی ہیں؟ جانیئے
اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہےکہ اسرائیل نے متعدد حملوں میں صرف خواتین اور بچوں کو ہی نشانہ بناکر قتل کیا۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اس بات کا انکشاف کیا ہےکہ 18 مارچ سے 9 اپریل کے دوران کم از کم 36 اسرائیلی حملوں میں صرف خواتین اور بچوں...
ایکسپریس نیوز کی ہیڈلائنزمیں کون کونسی اہم خبریں شامل ہیںِ؟ جانیئے
1 نیب نے کرپشن کے الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سابق ڈی جیز اور دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔نیب کے مطابق سابق ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو،عبد الرشید سولنگی اور دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ان افسران کے خلاف غیرقانونی تعمیرات، کرپشن اور...
نجی ٹی وی سما نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم ترین خبریں
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے وزیراعظم کی جانب سے آئندہ چند ماہ میں خوشخبریوں کی نوید سنادی۔ ان کا کہنا ہے کہ ریکوڈک اہم پروجیکٹ ہے، 2028ء کے بعد ہماری ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا، مہنگائی کی شرح کم ہو رہی ہے، شرح سود میں کمی سے کاروبار میں استحکام آرہا ہے، ہمارا...
دنیانیوز ہیڈلائینز میں شامل اہم خبریں
1 اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 5.5 محسوس کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 تھی، زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ہری پور، سوات، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، چارسدہ، صوابی، ٹیکسلا ، حسن...
موسمیاتی سمارٹ ایگریکلچر: نیاب میں کیسٹر بین کے فروغ کے لیے قومی تربیت کا انعقاد
فیصل آباد(ای پی آئی) نیوکلیئر انسٹیٹیوٹ فار ایگریکلچر اینڈ بیالوجی (نیاب) نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں اور کیسٹر بین کی پیداواری صلاحیت کے تناظر میں قومی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر مسعود اقبال، ممبر سائنس' پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اس موقع پر مہمان خصوصی...
احتجاج کیس ، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور(ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 5 اکتوبر احتجاج کیس کی سماعت ،عدالت نے ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئےعبوری ضمانتوں میں توسیع کردی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی...
سماء نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ملزم محمد موسیٰ گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش تھا، ملزم نے قتل اور اقدامِ قتل کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے اور وہ...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 خلیجی ملکوں سے بید خل پاکستانی بھکاریوں کیخلاف مقدمے چلانے کا فیصلہ,حکومتی فیصلے کے تحت جلد ہی انسداد دہشت گردی ایکٹ میں نئی قانونی ترامیم متعارف کرائی جائیں گی، حکومت نے یہ اصولی فیصلہ خلیجی ملکوں میں پاکستان کے قومی وقار کو نقصان پہنچانے والے پاکستانی بھکاریوں اور...
دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 منسک: وزیراعظم کا ہیوی مشینری اور گاڑیاں تیار کرنیوالی فیکٹری بیلاز کا دورہ ,بیلا روس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے فیکٹری آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے الیکٹرک بس میں سفر کیا اور فیکٹری کے مختلف حصے دیکھے، انہیں...










