خصوصی ویڈیوز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان

کراچی(ایپی آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 539 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 576 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس...

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی )ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے پنجاب حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں مفت ہیپاٹائٹس سی اسکریننگ اور علاج کے لئے کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق عوام کو مفت ٹیسٹ، معائنہ، دوائیاں اور طبی مشاورت کی سہولیات فراہم...

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی )ہائیکورٹ ججز کی کارکردگی جانچنے کیلئے رولز بنانے کے سلسلے میں مشاورت کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں رولز بنانے کیلئے مشاورت ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی کا گزشتہ اجلاس...

اداکارہ دعا ملک کا پاکستان کی بڑی شخصیت پرہراسانی کا  الزا م

اداکارہ دعا ملک کا پاکستان کی بڑی شخصیت پرہراسانی کا الزا م

کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے ایک انٹڑویو کے دورا انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا، اور اس واقعے میں ملوث شخصیت پاکستان کی ایک نہایت معروف ہستی ہیں۔ انھو ں نے کہا کہ وہ نہیں...

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی  غیر قانونی ایکسچینج سے 70 لاکھ کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی غیر قانونی ایکسچینج سے 70 لاکھ کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی(ای پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق ملزم کی شناخت محمد اکبر کے نام سے ہوئی ہے جسے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے غیر ملکی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں...

دمشق :خانہ جنگی کے بعد شام کے پہلے پارلیمانی انتخابات کا اعلان

دمشق :خانہ جنگی کے بعد شام کے پہلے پارلیمانی انتخابات کا اعلان

دمشق(ای پی آئی ) بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلی مرتبہ پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا گیا،شام کی ہائر کمیٹی برائے انتخابات نے بتایا کہ عوامی اسمبلی کے لیے ووٹنگ 5 اکتوبر کو تمام انتخابی اضلاع میں ہوگی۔ کمیٹی کے مطابق پارلیمان کی 21 نشستوں میں...

اسلام آباد ہائیکورٹ :اغواء برائے تاوان کیس ، ایس ایس پی آپریشنز سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ :اغواء برائے تاوان کیس ، ایس ایس پی آپریشنز سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں تاوان کے لیے مبینہ طور پر اغوا افراد کی بازیابی کے لیے پولیس اہلکاروں اور دیگر افراد کے خلاف دائر درخواست پر سماعت،عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز کو نوٹس کرتے ہوئے ایک دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد...

شمالی کوریا امریکا کے ساتھ مشروط بات چیت پر آمادہ

پیانگ یانگ (ای پی آئی )شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے امریکہ کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کی دستبرداری کے مطالبہ کو ترک کرنے پر بات چیت کرنےکا اشارہ دیدیا ۔ پیانگ یانگ میں سپریم پیپلز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی ہتھیار سے دستبردار...

لاہور ایئرپورٹ :اےایس ایف کی کاروائی، مسافر سے ڈھائی کروڑ  مالیت کی منشیات برآمد

لاہور ایئرپورٹ :اےایس ایف کی کاروائی، مسافر سے ڈھائی کروڑ مالیت کی منشیات برآمد

لاہور(ای پی آئی) لاہور ایئرپورٹ پرایئرپورٹس سیکیورٹی فورس(اےایس ایف) نے کارروائی کرتےہوئے بحرین جانے والے مسافر سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ ذرائع کےمطابق اے ایس ایف حکام کا کہنا تھا کہ مسافر نے ایک کلو 600 گرام آئس ہینڈ کیری کے پچھلے...

تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

تھرپارکر(ای پی آئی )سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ گلوکار عارب فقیرتپ دق اور گردوں کی بیماریوں کے باعث مِٹھی کے سول اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ دہائیوں پر محیط اپنے فنی سفر میں وہ...

ایشیا کپ : پاکستان کوبھارت  سے ایک اور عبرتناک شکست

ایشیا کپ : پاکستان کوبھارت سے ایک اور عبرتناک شکست

دبئی(ای پی آئی )یشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو ایک اور عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا ، بھارت نے پاکستان کی ناقص کپتانی، فیلڈنگ کا فائدہ اٹھایا اور 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر کے اہم فتح اپنے نام کرلی۔ تفصیل کے مطابق دبئی...

ریکوڈک منصوبہ بر وقت مکمل نہ ہوا توبلوچستان کی ریاست سے بیگانگی بڑھے گی

ریکوڈک منصوبہ بر وقت مکمل نہ ہوا توبلوچستان کی ریاست سے بیگانگی بڑھے گی

اسلام آباد(ترجمہ عابدعلی آرائیں) ریکوڈک کاپر اور گولڈ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی لاگت میں تازہ ترین اضافہ کان کن کمپنی بیرک گولڈ کے خدشات کو ظاہر کرتا ہے۔ جو اس کمپنی نے اسکیم کے بروقت عمل درآمد کے ممکنہ خطرات کے حوالے سے ظاہر کئے تھے جمعہ کو، حکومت نے لاگت کو بڑھا کر...