خصوصی ویڈیوز
ام حسان سمیت جامعہ حفصہ کی سات معلمات و طالبات کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ام حسان سمیت جامعہ حفصہ کی سات معلمات و طالبات کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔۔۔ عدالت نے ام حسان سمیت گرفتار ہونے والی جامعہ کی نو معلمات و طالبات میں سے دو طالبات کی درخواست ضمانت پانچ پانچ ہزار...
صدر سپریم کورٹ باررؤف عطا کی جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کے قتل کی مذمت
اسلامآباد(ای پی آئی) میاں محمد رؤف عطا، صدر، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماؤں، وڈیرہ مولوی غلام سرور موسیانی اور مولوی امان اللہ کے بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہفتہ کے روز بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدر...
غیرقانونی حراست ،ایس پی سمیت پولیس افسران، اہلکاروں پر مقدمے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہری کو غیرقانونی حراست میں رکھنے کا الزام پر ایس پی سمیت پولیس افسران، اہلکاروں پر مقدمہ کرنے کا حکم دیدیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری علی محمد کے والد کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت کو بتایا گیا...
عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہئیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا. ،جسٹس محمد آصف نے پٹیشنر کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے قرار...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔کل ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزارتوں کی کارکردگی پر بھی غور ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کےلیے مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے۔ پہلے مرحلے میں تکنیکی اور دوسرے میں پالیسی سطح کی بات چیت ہو گی۔آئی ایم ایف کا وفد آئندہ مالی سال کے بجٹ...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ملزمان کی حوالگی سے متعلق وکیل کے دلائل پرجسٹس محمد علی مظہر نے سوال اٹھایا کہ مقدمات ملٹری کورٹ سے اے ٹی سی منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 14 اہم خبریں
1 عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم،جسٹس محمد آصف نے پٹیشنر کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پی سی ایل میں شامل کرنا بلاجواز اور...
سویلینزٹرائل کیس : اے ٹی سی ملزمان حوالگی کی کمانڈنگ افسرکی درخواست مسترد کرسکتی تھی، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت ، سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی کے دلائل جاری ،سماعت کل تک ملتوی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کےجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی...
جیونیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 چیمپئنز ٹرافی: انگلش ٹیم 179 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقا سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔انگلش ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور وکٹیں مسلسل گرتی رہیں تاہم روٹ،...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 پنجاب کے مختلف شہروں سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عارف حسین، ابرار علی، امتیاز علی، محمد ایان بٹ، آصف رضا اور ذکا اللہ عرف احسان اللہ سیفی کے ناموں سے ہوئی۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو جہلم، ڈسکہ، سیالکوٹ، شیخوپورہ اور...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وزیراعظم نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا؛ 40 لاکھ گھرانوں کو رقم ملے گی.وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں رمضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس 40 لاکھ خاندانوں (جو تقریباً 2 کروڑ افراد بنتے ہیں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے...







