خصوصی ویڈیوز

جیو نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

جیو نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 فخرزمان اوپننگ نہ کرسکے، بابر کے ساتھ سعود شکیل نے اننگز کا آغاز کیاپاکستان کی جانب سے سعود شکیل اور بابر اعظم نے اوپننگ کی۔ فیلڈ سے باہر رہنے کی وجہ سے فخرزمان کو 20 منٹ انتظار کرنا پڑا اور وہ چوتھے نمبر بیٹنگ کیلئے آئے۔ گھٹنے کی تکلیف کے سبب دو مرتبہ میدان سے...

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ: نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی چھٹی وکٹ 153 رنز پر گرگئی۔321 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز سعود شکیل اور بابر اعظم نے کیا جو کارآمد ثابت نہ ہوسکا اور8 رنز کی مجموعی سکور پر سعود شکیل 6 رنز بنا کر چلتے بنے جبکہ...

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ سے عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی اور نئے کنٹری فریم ورک پراظہار تشکر کیا ، وفد کو سعودی عرب کانفرنس میں شرکت سے متعلق آگاہ بھی کیا ۔ بلوم برگ کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا اس بار کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا ،...

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اربوں کے سکینڈل بے نقاب، برآمدگی کا حکم ،رپورٹس طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اربوں کے سکینڈل بے نقاب، برآمدگی کا حکم ،رپورٹس طلب

اسلام آباد(محمداکرم عابد) اربوں روپے کی سرکاری زمنیوں پر افسران اور کنٹری کلب کی موجیں ،مال مفت دل بے رحم کے مصداق کوئی کرایہ کوئی معاوضہ کی ادائیگی نہ کئے جانے کے حوالے سے معاملات نیب کے حوالے کردیئے گئے اورایک ماہ میں ریکوری کی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے پارلیمنٹ کی پبلک...

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 غیرملکیوں سمیت داعش کے متعدد سہولت کار گرفتار،حساس ادارے کی ملک کے مختلف شہروں سے کالعدم داعش کیلئے سہولت کاری کرنے والے غیرملکیوں سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار افراد سے تفتیش کے بعد مزید کچھ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا، گرفتاریوں سے داعش...

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ، صدر مملکت کی سرفراز احمد اور محمد رضوان سے ملاقات،اس موقع پر خاتون اوّل آصفہ زرداری اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی ودیگر بھی موجود تھے۔ چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹرافی کو تھام کر اپنے جذبات کا...

جیونیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

جیونیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دے دیاکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورزمیں پاکستان کے خلاف پہلے کھیلتے...

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ: کیویز بلے بازوں کا شاندار کم بیک، 4 وکٹوں پر 291 رنز بنالیے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا طبل جنگ بج گیا، افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا...

عمران خان کی امیدیں دوبارہ گنڈاپور سے؟  کیا آپشنز رہ گئے ہیں؟

عمران خان کی امیدیں دوبارہ گنڈاپور سے؟ کیا آپشنز رہ گئے ہیں؟

عمران خان کی امیدیں دوبارہ گنڈاپور سے؟ کیا آپشنز رہ گئے ہیں؟ ملٹری کورٹس کیس، فیض حمید کا کورٹ مارشل عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی۔۔۔ ایکسکلوزیو تفصیلات سینیئر صحافی حماد حسن کے ساتھ اس لنک میں...

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

1 اسٹیل ملز کی 75 کروڑ روپے مالیت کی اراضی پر قبضے کا انکشاف,آڈٹ حکام کے مطابق گلشن حدید کالونی کے 176 پلاٹس پر تجاوزات قائم کی گئیں۔ اسٹیل ملز انتظامیہ غفلت اور نااہلی کے باعث زمین کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی۔ 54 ایکڑ اراضی بلڈرز اور 4 دیگر افراد کو 30 سالہ لیز پر دی...

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری دیکھی جارہی ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.03 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ روپیہ 7 پیسے کے اضافے سے 279.30 روپے پر...

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 مریم نواز کا ون ڈش کی پابندی پرسختی سے ملدرآمد یقینی بنانے کا حکم ,وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے شادی کی تقریبات میں ون ڈش کی خلاف ورزی کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ون ڈش کی پابندی پر سختی سےعملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔...