خصوصی ویڈیوز

تنخواہ کیوں بڑھائی؟ اپوزیشن کا احتجاج ………پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد

تنخواہ کیوں بڑھائی؟ اپوزیشن کا احتجاج ………پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیزاجلاس جاری ہے اورپاکستان تحریک انصاف احتجاج کے نئے رنگ کے سوچ بچار میں ہے ۔ ایوان کی یکطرفہ کاروائی کے دوران وزیراعظم شہبازشریف کی آمد ہوئی یعنی اپوزیشن ارکان بائیکاٹ پر تھے تمام اپوزیشن جماعتوں نے کمیٹی کی جانب سے منظور کئے گئے پاکستان ڈیجیٹل...

چیمپئنز ٹرافی 2025، لاہور ،راولپنڈی میچز کیلئے 12 ہزار 564 افسران و اہلکار ڈیوٹی دینگے

لاہور( ای پی آئی) پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی سخت سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے تیاریاں شروع کردیں۔پولیس حکام کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کے لیے 12 ہزار 564 افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کی فضافی نگرانی...

بینچز اختیار کیس کا  26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں،  جسٹس منصور

بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، جسٹس منصور

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ کی عدالتی بینچز کے اختیار سے متعلق کیس کی سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کے عدالتی معاونین مقرر کرنے پر اعتراض کے بعد عدالت نے خواجہ حارث اور احسن بھون...

سیف علی خان ہسپتال سے ڈسچارج ،سیکیورٹی کی ذمہ داری  رونت رائے کی کمپنی کے سپرد

سیف علی خان ہسپتال سے ڈسچارج ،سیکیورٹی کی ذمہ داری رونت رائے کی کمپنی کے سپرد

ممبئی (ای پی آئی)انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سیف علی خان لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ، سیکیورٹی اداکار رونت رائے کی سیکیورٹی فرم کے سپرد کردی گئی ۔ ۔واضح رہے کہ چند روز قبل سیف علی خان کے گھر چوری کی واردات کی کوشش کے دوران ملزم نے...

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 حکومت اورپی ٹی آئی مذاکرات :دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28جنوری کوبلانےکافیصلہ،ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کےمطالبات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے حکومتی کمیٹی کوجوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر بریفنگ دی گئی ہے، وزیرقانون اعظم...

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو او ایس ڈی بنا دیاایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن نے نذر عباس کو او ایس ڈی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس سنگین غلطی کے مرتکب ہوئے، ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے آئینی بینچ کا مقدمہ...

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں زیر سماعت ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کو ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔رجسٹرار آفس کی جانب سے ڈی لسٹنگ کے بعد کل سپریم کورٹ...

وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں خطاب نہ کرسکے۔  پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد

وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں خطاب نہ کرسکے۔ پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد

اسلام آباد۔وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں خطاب نہ کرسکے ڈائس آگیا تھا براہ راست نشریات کے لئے کیمرے لگے تھے پی ٹی آئی کی شدید ہنگامہ آرائی پر وزیراعظم ،اوو اوو دیگر سخت نعروں کا سامنا کرتے ہوئے خطاب کے نوٹس لے کر واپس چلے گئے ۔شہبازشریف ایوان میں براہ راست اوو اوو...

سپریم کورٹ کے ججزکی لڑائی میں شدت، صحافی صدیق جان کے انکشافات

سپریم کورٹ کے ججزکی لڑائی میں شدت، صحافی صدیق جان کے انکشافات

سپریم کورٹ لڑائی میں شدت چیف جسٹس کی چیمبر ورک پرجانے کی وجوہات سامنے آگئیں چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے کے پیچھے پس پردہ کچھ چیزیں چل رہی ہیں ؟۔۔ یہ اچانک ہوا ہے جب 26 ویں ترمیم ختم ہوگی تو جو جو کالی بھیڑیں عدلیہ کے اندر بھرتی کی جائیں گی یہ سب فارغ ہوں گی مجھ سمیت...

خواتین کی جائیداد کے حقوق کا ایکٹ 2020 انقلابی قانون ہے ، فوزیہ وقار

خواتین کی جائیداد کے حقوق کا ایکٹ 2020 انقلابی قانون ہے ، فوزیہ وقار

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، فوزیہ وقار نے خواتین کی جائیداد کے حقوق کے قانون 2020 کے نفاذ پر تبادلہ خیال کے لیے صوبائی محتسبین کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ یہ اجلاس فوسپاہ کے ہیڈ آفس میں ہوا، جس میں صوبائی محتسبین نے شرکت کی تاکہ موجودہ...