خصوصی ویڈیوز

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے اگلی گرمیوں سے قبل قوم کو بجلی مزید سستی ہونے کی نوید سنادی۔ پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی کی اضافی قیمت ادا کرتے، ہم نے اگلے چار سال میں عوام کو بجلی سیکٹر کی مشکلات سے نکالنا ہے۔عمران خان نے...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔جسٹس اقبال چودھری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا۔لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کا...

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 وزیرداخلہ سینیٹ کاغذات نامزدگی کیس کی کاز لسٹ منسوخ،اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے کیس موسم سرما کی تعطیلات کے باعث نو اسکوپ میں ڈال دیا۔ اس سے قبل کیس کو 31 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا تھا۔ یڈوکیٹ عمیر شفیق مغل نے سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ کے ذریعے...

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 عمران خان نے ڈیل کی پیش کش مسترد کردی، ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی کال,سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے نظربندی کی ڈیل مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی کے مطالبے پر زور دیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ، نفرت انگیز تقاریر اور جعلی بیانیے کے پھیلاؤ کے خلاف پاکستان کے پُرعزم موقف کو اجاگر کرتی ہے۔ برطانیہ، فرانس اور امریکا میں مجرموں کو...

مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی سوشل میڈیا پر خاموشی

مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی سوشل میڈیا پر خاموشی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی سوشل میڈیا پر خاموش،صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سمیت نائب صدر، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت سینئر قیادت کی جانب سے ملکی صورتحال بارے حالیہ چندروزمیں کوئی بیان جاری نہیں کیاگیا ۔ پارٹی صدرمیاں نواز شریف...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

1 پاکستان کرم تنازع: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، مشران نے معاہدے پر دستخط کردیے .گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کوہاٹ فورٹ میں منعقد ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے کو تقریباً حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ مجوزہ معاہدے کےمطابق دونوں فریقین بھاری...

نوشہرو فیروز،عدالت میں فریقین جھگڑ پڑے، خاتون سمیت دو زخمی

نوشہرو فیروز،عدالت میں فریقین جھگڑ پڑے، خاتون سمیت دو زخمی

نوشہرو فیروز(ای پی آئی)صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں سیشن کورٹ کے دروازے پر دو فریقین میں جھگڑا، اینٹوں اور گھونسوں کا استعمال، خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ رشتہ کے تنازعہ پر دونوں فریقین پیشی پر آئے تھے، وکلا اور پولیس نے بیچ بچاؤ کرایا...

سنچورین ٹیسٹ :جنوبی افریقی کرکٹر نے پاکستان کیخلاف کھیلتے ہوئے 122 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

سنچورین ٹیسٹ :جنوبی افریقی کرکٹر نے پاکستان کیخلاف کھیلتے ہوئے 122 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

سینچورین (ای پی آئی)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کوربن بوش نے سنچورین میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو پر منفرد کارنامہ انجام دے کر تاریخ رقم کردی۔ رپورٹ کے مطابق کوربن بوش نے چار وکٹیں حاصل کیں اور پھر نمبر 9 پر بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔...

آج تک زندگی میں مرد کی کمائی نصیب نہیں ہوئی،اداکارہ ریشم

آج تک زندگی میں مرد کی کمائی نصیب نہیں ہوئی،اداکارہ ریشم

لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں اللہ کے گھر گئی تو سب نے کہا دعا مانگو، جو مانگوگی وہ ملے گا، تو میں نے دعا مانگی کہ یا اللہ اگر عزت دینی تو تکبر نہ دینا اور ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا کبھی لینے والا...

بے نظیربھٹوکے مولانااعظم طارق اعظم،علامہ ضیا الرحمان فاروقی کو پیغام کی روداد۔ محمداکرم عابد\دامن مارگلہ سے

بے نظیربھٹوکے مولانااعظم طارق اعظم،علامہ ضیا الرحمان فاروقی کو پیغام کی روداد۔ محمداکرم عابد\دامن مارگلہ سے

سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹوملک میں اپنے دور میں فرقہ واریت کے خلاف مشن پر بھی گامزن رہیں اور نیک خواہشات کا پیغام بھجواتے ہوئے اہلسنت و الجماعت کی قیادت مولانااعظم طارق اعظم،علامہ ضیا الرحمان فاروقی سے دوران جیل اسیری بلاوسطہ رابطہ کیا اور مشن میں کافی حد تک سرخروئی...

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 آزاد کشمیر اسمبلی میں پاکستان پر امریکی پابندیوں کیخلاف قرار داد منظور،آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، قرار داد میں امریکی حکومت کی بھارت کے حق میں علاقائی طاقت کے توازن کو بگاڑنے...