خصوصی ویڈیوز

کیا سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججوں کے ریفرنسز ختم کر دیئے ہیں ؟؟

کیا سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججوں کے ریفرنسز ختم کر دیئے ہیں ؟؟

کیا سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججوں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ریفرنسز ختم کر دئے ہیں؟ اسلام آباد کے ججوں کے خلاف ریفرنسز سپریم جوڈیشل کونسل کب سنے گی؟ تفصیلات جانئے...

نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا  اجلاس۔  دس ججز کو این آر او ؟؟

نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس۔ دس ججز کو این آر او ؟؟

نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کے پہلے اجلاس میں کیا ہوا؟ کن دس ججوں کو این آر او ملا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر چیف جسٹس کا رویہ کیا تھا؟ سینئر کورٹ رپورٹر ناصر اقبال سے تفصیلات جانئے...

ایوانِ صدر نے فوسپا کے فیصلے کی تو ثیق کر دی

ایوانِ صدر نے فوسپا کے فیصلے کی تو ثیق کر دی

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کے حکم کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے ایوانِ صدر نے ملزم حسن علی خان لغاری کی اپیل مسترد کر دی اور وفاقی محتسب کا حکم جس میں دس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا کو برقرار رکھا۔ شکایت کنندہ سید گلبدن شاہد نے فوسپا میں شکایت درج کرواتے ہوئے...

تحریک تحفظ آئین پاکستان” چھ ماہ میں دم توڑ گئی

تحریک تحفظ آئین پاکستان” چھ ماہ میں دم توڑ گئی

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان کے آئین کے تحفظ کیلئے اپوزیشن کی جماعتوں کی جانب سے شروع کی گئی تحریک تحفظ آئین پاکستان" چھ ماہ میں ہی دم توڑ گئی۔ اپوزیشن کی پانچ جماعتوں پاکستان تحریک انصاف، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی، سنی اتحاد کونسل،بلوچستان نیشنل پارٹی...

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

اسلام آباد، 7 نومبر، 2024: چیئرمین PAEC ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے IAEA کے ورلڈ فیوژن انرجی گروپ (WFEG) کے افتتاحی وزارتی اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کی۔ یہ میٹنگ اٹلی کے شہر روم میں ہوئی۔ انہوں نے تقریب میں پاکستان کا قومی بیان پیش کیا اور اس بات پر روشنی ڈالی...

وفاقی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق کی زیر صدارت 14ویں پاکستان-یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا پہلا مشاورتی اجلاس

وفاقی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق کی زیر صدارت 14ویں پاکستان-یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا پہلا مشاورتی اجلاس

14ویں پاکستان-یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا اجلاس 19 سے 21 نومبر 2024 تک اسلام آباد میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس اجلاس کے پہلے مشاورتی اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اور انسانی حقوق، سینیٹر ازم نذیر تارڑ نے کی۔ اس سال کے اجلاس کا مقصد پاکستان اور یورپی...

سپریم کورٹ میں ایک نئی اور زیادہ با اختیار عدالت بن گئی۔

سپریم کورٹ میں ایک نئی اور زیادہ با اختیار عدالت بن گئی۔

جوڈیشل کمیشن میں آئینی بنچ کی تشکیل کی اندرونی کہانی، جسٹس منصور شاہ کی کیا تجویز تھی؟ کیوں رد ہوئی؟ جسٹس امین الدین کا نام فاروق نائیک نے کیوں تجویز کیا؟ حکومت کی مدد سے بننے والے آئینی بنچ کے چیلنجز کیا ہیں؟ سپریم کورٹ میں ایک نئی اور زیادہ با اختیار عدالت بن گئی،...

چیف جسٹس کے عہدے سے محروم ہونے کے بعد جسٹس منصور شاہ کی صحافی سے پہلی ملاقات ، بڑی خبر

چیف جسٹس کے عہدے سے محروم ہونے کے بعد جسٹس منصور شاہ کی صحافی سے پہلی ملاقات ، بڑی خبر

چیف جسٹس کے عہدے سے محروم ہونے کے بعد جسٹس منصور شاہ کی صحافی سے پہلی ملاقات، کیا بات ہوئی؟ دل گرفتہ کیوں تھے؟ مستقبل کا لائحہ عمل کیا ہے؟ آئینی بنچ کا سربراہ کون ہوگا؟ جسٹس منصور نے سینئر صحافی ناصر اقبال کو کیا مشورہ دیا؟ جانئے ناصر اقبال کی زبانی...

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئرترین ججزکا چیف جسٹس سے اختلاف،نیا خط سامنے آگیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئرترین ججزکا چیف جسٹس سے اختلاف،نیا خط سامنے آگیا

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ کے سینئرترین ججزجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اخترنے 26ویں آئینی ترامیم کیخلاف تمام آئینی درخواستوں کی فل کورٹ کے سامنے سماعت مقررنہ کرنے پر سوال اٹھادیا ،دونوں فاضل ججزنے چیف جسٹس یحیی آفریدی کو ایک اور خط لکھ دیا ہے جس...