خصوصی ویڈیوز

اسلام آباد،”عالمی نظام کی تبدیلی کے درمیان پاک روس تعلقات” گول میز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد،”عالمی نظام کی تبدیلی کے درمیان پاک روس تعلقات” گول میز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (ای پی‌آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ستریٹیجک اسٹڈیز(آئی ایس ایس آئی) نے روس میں پاکستان کے سابق سفیر قاضی خلیل اللہ کے ساتھ "بدلتے ہوئے عالمی نظام کے درمیان پاکستان روس تعلقات" کے موضوع پر ایک گول میز مباحثے کی میزبانی کی۔ اس...

توہین مذہب کیس : خصوصی عدالت نے مجرم کو سزائے موت و عمر قید کی سزا سنا دی

توہین مذہب کیس : خصوصی عدالت نے مجرم کو سزائے موت و عمر قید کی سزا سنا دی

اسلام آباد(ای پی آئی) خصوصی عدالت اسلام آباد نے توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ خصوصی عدالت کے جج محمد افضل مجوکا نے توہین مذہب کے کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے الزام ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور سزائے موت کا حکم سنا یا ۔ عدالت نے گوجر خان کے...

عبدالحمید شاہ کی شہادت:بیٹوں نے عمر ایوب کے بیان کی تردید کر دی ،قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

عبدالحمید شاہ کی شہادت:بیٹوں نے عمر ایوب کے بیان کی تردید کر دی ،قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک پر احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے ٹی وی انٹرویو میں دیئے گئے بیان کی شہید پولیس اہلکار کے...

ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوسکا؛ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی میں90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا

ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوسکا؛ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی میں90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ، پہلی سہ ماہی میں نوے ارب روپے شارٹ فال کا سامنا،، ٹیکس ریونیو میں کمی پر ایک سو تیس ارب روپے کے ہنگامی اقدامات زیر غور،حکومت نے آئی ایم ایف کو تجاویز سے آگاہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ٹٰکس...

بھارت میں ہندوتوا کی گونج: مسلمانوں پر تشدد ، مساجد کی بے حرمتی اور اسلام مخالف تقاریر میں اضافہ

بھارت میں ہندوتوا کی گونج: مسلمانوں پر تشدد ، مساجد کی بے حرمتی اور اسلام مخالف تقاریر میں اضافہ

نئی دہلی (ای پی آئی )مودی سرکار کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں ہندوتوا کی گونج مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریراقلیتوں کو اکثریتی ہندو تنظیموں کے ہاتھوں دھمکی، ہراساں کیے جانے اور تشدد کے بڑھتے واقعات کا سامنا روز کا معمول بن گیا ہے۔ بھارت میں...

آئی ایس ایس آئی کے زہراہتمام”ایس سی او،علاقائی انضمام ، رابطے کیلئے معاون”  گول میز کانفرنس کا انعقاد

آئی ایس ایس آئی کے زہراہتمام”ایس سی او،علاقائی انضمام ، رابطے کیلئے معاون” گول میز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے "ایس سی او: علاقائی یکجہتی اور رابطے کے لیے ایک معاون" کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ اس تقریب نے ممتاز ماہرین، سفارت کاروں اور اسکالرز کو علاقائی تعاون، سلامتی اور...

حکومت کا آئی پی پیز کا کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ

حکومت کا آئی پی پیز کا کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی بجلی صارفین پر آئی پی پیز کی کیپسٹی پیمنٹ کا بوجھ کم کرانے کا مشن، آئی پی پیز کی کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں مذاکرات کیلئے 18آئی پی پیز کی نشاندہی کرلی...

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلی رپورٹ جاری کرد ی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلی رپورٹ جاری کرد ی

اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلی رپورٹ جاری کرد ی ہے ۔ آئی ایم ایف ایف کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئے قرض پروگرام میں پاکستان کو اصلاحات پر سختی سے عمل درآمد کرنا ہوگا، جبکہ پاکستان کو معاشی...

مقبوضہ جموں و کشمیرانتخابات : کٹھ پتلی عمر عبداللہ بے نقاب

مقبوضہ جموں و کشمیرانتخابات : کٹھ پتلی عمر عبداللہ بے نقاب

سری نگر (ای پی آئی )مقبوضہ جموں و کشمیر الیکشن میں بھارتی کٹھ پتلیاں بے نقاب مقبوضہ جموں و کشمیر کے حالیہ الیکشن کا ڈرامہ بے نقاب آرٹیکل 370کے حوالے سے کٹھ پتلی عمر عبداللہ کے بیانات میں واضح تضاد۔ تفصیل کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ الیکشن جیتنے کے...

ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاری کیلئے 100 سے زائد منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ

ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاری کیلئے 100 سے زائد منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی جانب سے سرمایہ کاری کیلئے 100 سے زائد منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ ،منصوبوں پر ایک بین الاقوامی فرم ”اے ٹی کیرنی مڈل ایسٹ لمیٹڈ“کام کررہی ہے۔ تفصیل کے مطابق سیکرٹری ایس آئی ایف سی نے جرمن...

پی ٹی آئی کا احتجاج ،پولیس اہلکاروں کے کھانے پر  3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد خرچ

پی ٹی آئی کا احتجاج ،پولیس اہلکاروں کے کھانے پر 3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد خرچ

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج کا معاملہ ،وفاقی دارلحکومت کی پولیس 3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ 70 ہزار کا پلاؤ چٹ کر گئی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے کھانے کی مد میں بل ادا کئے گئے ہیں جس کے مطابق 3 دن میں ڈیوٹی پر مامور...

وفاقی کابینہ سے پانچ آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ سے پانچ آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدوں کو ختم کرنے کا آغاز کر دیااس اقدام سے بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ کا فائدہ اور بجلی کے فی یونٹ نرخ میں کمی واقع ہوگی مجموعی طور پر ملکی خزانے کو 411 ارب روپے کی بچت ہو گی۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ...