خصوصی ویڈیوز
جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 17 بڑی خبریں
1 اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا حکم,بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجا نے مؤقف اختیار کیا کہ کیس ایڈیشنل سیشن جج کوکیوں ٹرانسفر کیا گیا، ہماری پہلی استدعاہے سیشن جج شاہ رخ ارجمندکو محفوظ فیصلہ سنانےکی ہداہت کی جائے، یا پھر ہائیکورٹ خود...
دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں
1 موبائلز فونز، تابنے، کوئلہ، کاغذ، پلاسٹک سکریپ پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ،حکومت کی جانب سے بجٹ میں متعدد اشیاء پر سیلز ٹیکس کا سٹینڈرڈ ریٹ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، موبائلز فونر کی مختلف کیٹگریز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا، تانبے، کوئلہ، کاغذ اور پلاسٹک کے...
جیونیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 13 بڑی خبریں
1 ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ،اس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیکس کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے۔ یہ بہت اہم تبدیلی ہے جس سے صارفین کسی پوسٹ کو بغیر کسی خوف کے لائیک کر سکیں گے۔کمپنی کی جانب...
دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 11 بڑی خبریں
1 بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، پی پی کو شامل ہونے کی دعوت،کومت نے اتحادی جماعتوں سے مزید وزراء کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایم کیو ایم پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی سے دو، دو وزراء کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ حکمران جماعت مسلم لیگ ن...
جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں
1 بجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختص،وفاقی حکومت مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج شام پیش کرے گی۔ پی ایس ڈی پی کے لیے مختص 1400 ارب روپے میں سے وفاقی وزارتوں کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 1041 ارب روپے ہے۔ وزارت آبی وسائل کے لیے 259 ارب روپے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےلیے...
آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے،حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد(ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےمنصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے،وزیراعظم نے کہا تھا کہ انہوں نے سیاست قربان کردی،پی ڈی ایم دوبارہ مسلط کردی گئی، معیشت تاحال بہترنہ ہوسکی۔...
پنجاب سے سندھ سپلائی کیاجانے والا کیمیکل ملا ہزاروں لٹردودھ تلف، ڈرائیور گرفتار
کشمور (ای پی آئی ) پنجاب سے سندھ میں سپلائی کیاجانے والا کیمیکل ملا ہزاروں لٹردودھ تلف کردیا گیا ڈرائیور گرفتار. تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر کشمور امیر افضل اویسی کو مسلسل موصول ہونے والی عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تین صوبوں کے سنگم پر موجود ڈیرہ موڑ کے مقام پر...
دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں
1 بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار، بیشتر اشیا مہنگی ہوں گی. وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے، بجٹ خسارہ 9800 ارب، قرضوں پر سود کیلئے 9700 ارب مختص کیے جائیں گے۔ایف بی آر کا ٹیکس ہدف تقریباً 12ہزار 970 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز...
جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16 بڑی خبریں
1 سرگودھا: 3 سینیٹری ورکرز دوران صفائی جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی.ریسکیو 1122 کے مطابق کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث سینیٹری ورکرزکی موت واقع ہوئی جبکہ ایک سینیٹری ورکرکو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب...
جیونیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 9 بڑی خبریں
1 لاہور: سکیورٹی گارڈ نے اپنی ہی کمپنی کے مالک کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ملزم نے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ مالک ملازمین پر سختی کرتا تھا، اس لیے اسے قتل کیا۔پولیس کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کا مالک غلام رسول گاڑی میں اپنے دفتر کی پارکنگ میں پہنچا، وہ کار کی ڈگی سے...
دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 17 بڑی خبریں
1 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی اصلاحاتی پالیسی سےبتدریج اقتصادی بحالی ہورہی ہے۔ زرعی شعبےمیں اچھی کارکردگی کیوجہ سےبھی شرح نمومیں اضافہ ہوا، مہنگائی مسلسل نیچے کی طرف آرہی ہے۔ مہنگائی میں کمی کی وجہ سے کل شرح سود میں کمی واقع ہوئی ، مئی میں...
کشمور؛ عید کی خوشیاں ماند پڑنے لگیں،مغویوں کے گھروں میں صف ماتم
کشمور۔ اپنوں کے بغیر عید کے خوبصورت رنگ بے رنگ سے لگنے لگے ہیں۔ عید کی خوشیاں ماند پڑنے لگی۔ مائیں بہنیں بیٹیاں اور بیویاں اپنے پیاروں کے بغیر اداس دکھائی دے رہے ہیں۔ مغویوں کے گھروں میں صف ماتم بچھا ہوا ہے۔ عید قریب آتے ہی کشمور ضلع بھر سے اغوا ہونے والے مغویوں کے...





