خصوصی ویڈیوز
اے آروائی نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 ن لیگ نے آئی پی پی کو لاہور سے 2 نشستیں دینے کی حامی بھرلی۔ عبدالعلیم خان اور عون چوہدری کو قومی اسمبلی کی نشست پر سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ن لیگ این اے 117 سے علیم خان کو سپورٹ کرے گی، این اے 128 سے حافظ نعمان کی جگہ عون چوہدری کو سپورٹ کیا جائے گا۔ حافظ...
جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 پی ٹی آئی نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ کرلیا۔پی ٹی آئی امریکا کے رہنما عاطف خان نے تصدیق کی کہ فرمز پاکستان میں انتخابات کے مانٹیرنگ کے علاوہ امریکا اور انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے میں رہیں گی۔ امریکی پی آر فرمز سے تین ماہ کا...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کے وکلاء اور نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی بھی ٹیم کے ہمراہ کمرہ عدالت میں...
ہم عوامی لوگ ہیں پلیٹلیٹس کم ہونے پر ملک سے بھاگتے نہیں ہیں،خورشید شاہ
کراچی (ای پی آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سکھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہہ دیا ہے کہ الیکشن ہر حال میں ہونگے لیکن کمروں میں بیٹھ کر سیاست کرنیوالوں کو ابھی بھی خوش فہمی ہے کہ الیکشن...
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد
اسلام آباد (ای پی آئی )جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی ، شکایت گزاروں کو فریق بنانے کا حکم سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کے خلاف آئینی درخواستوں...
پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کر نا مشکل اور پیچیدہ عمل
اسلام آباد(شاہد اجمل ) پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کر نا مشکل اور پیچیدہ عمل ہے کیونکہ پوسٹل بیلٹ کے استعما ل سے اہل ووٹرز ووٹ کے حق سے محروم رہ جاتے ہیں. ووٹ دینا ہر پاکستانی کا جمہوری حق ہے اور ہر شہری کی یہ قومی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے عوامی...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کیلئے درخواست پر سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی،پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، پی ٹی آئی وکیل شاہ فیصل اتمانخیل اور الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر شاہ مہمند عدالت میں پیش ہوئے۔پی ٹی آئی...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 سانحہ 9 مئی: عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار،راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کو عدالت میں طلب کیا گیا تھا تاہم جیل حکام نے انہیں پیش کرنے سے معذرت کرلی جس کے بعد ان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی،سپریم کورٹ کے فیصلےکے تحت سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی نااہلی ختم ہوگئی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے آرٹیکل 62...
تاحیات نا اہلی کے خاتمے کا تحریری حکم آگیا ،مکمل متن پڑھیں
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات نا اہلی کے خاتمے سے متعلق دائر کی گئی 10 درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس یحیٰ آفریدی ،جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال خان مندو خیل...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح: سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نا اہلی ختم کر دی۔، عدالت نے 5 جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق سیاستدانوں کی نا اہلی تاحیات نہیں ہو گی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ کے مطابق آرٹیکل 62 ون ایف کے...
اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
1 کراچی کے ترقیاتی منصوبوں میں گھپلوں کا انکشاف،رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے "کلک” پروجیکٹ کے تحت 32 ارب روپے کے منصوبوں میں گھپلے کیے گئے ہیں۔مانیٹرنگ ٹیم نے پہلے فیز میں 157 اسکیمیں مانیٹر کیں جس میں 100سے زائد منصوبوں میں غیر معیاری کام کا پتہ چلا جب کہ دوبارہ 50...



