خصوصی ویڈیوز
92نیوز12 بجے کی ہیڈ لائینز
خبر نمبر 1 سندھ کے کچے میں ڈاکو درد سر بن گئے رات گئے کشمور میں انڈس ہائی وے پر ڈاکوں کی فائرنگ دو ڈرائیور جانبحق آٹھ زخمی ہو گئے ڈاکوں نے کچھ ڈرائیورز کو اغوا بھی کر لیا فائرنگ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کی ٹیم کچے میں اتر گئیں گہلپور...
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ 10 جنوری کو سنایا جائے گا
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اپنے آبائی حلقہ این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دائر درخواست پر سماعت ،وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ 10 جنوری کو سنایا جائے گا تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائینز
خبر نمبر 1 ہوشیار خبردار کل سے مزید سردی کے لیے ہو جائیں تیار موسم مزید سرد ہونے کی پیش گوئی ملک کے بیشتر علاقوں میں کڑا کے کی سردی سکردو میں پارہ منفی 10 ڈگری تک گر گیا گلگت استور منفی پانچ کالام منفی چار اور ہنزہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی تین ڈگری ریکارڈ پہاڑوں...
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر اور صنم جاوید کی جانب سے ریٹرننگ افسران کے کاغزات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹربیوبیونلز میں دائر اپیلوں پر پر فیصلے سنا دیئے گئے دونوں رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے برقرار ،...
کرم ،مسلح افراد کی مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ 5 افراد جاں بحق 3 زخمی
کرم (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں مسلح افراد کی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ سے افراد افراد جاں بحق ہو گئے ، پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ہیں جن کی گرفتاری کے لئے سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے...
لیونگ پلیئنگ فیلڈ کیس،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں لیونگ پلینگ فیلڈ نہ دینے کی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے پی ٹی آئی کے الزامات کی تردید کردی ،جرمانہ عائد کرنے کی استدعا...
الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد جمع کیوں کرائی ؟ چیئرمین سینیٹ اور ارکان کے خلاف درخواست دائر
اسلام آباد (ای پی آئی ) گذشتہ روز سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر دلاور خان کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرانے کی قراداد پیش کرنے پر سینیٹ میں موجودارکان نے کثرت رائے سے منظور کر لی جس پر ایڈووکیٹ اشتیاق احمد مرزا کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں...
توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
راولپنڈی (ای پی آئی )سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ،وکیل پی ٹی آئی کی جانب سے ضمانت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کرنے کے مطالبے پر سماعت ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے...
چیف جسٹس بنا تو پتہ چلا فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کا چیئرمین بھی ہوں،قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا اور عام شہری بھی...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 28 سالہ روایت برقرار کینگروز کے دیس میں وائٹ واش کا ایک اور داغ سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کو آٹھ وکٹ سے شکست چوتھے دن پاکستان کی دوسری اننگ 115 رنز پر تمام اور آسٹریلیا نے 130 رنز کا ہدف دو وکٹ پر پورا کر لیا عامر جمال پلیئر آف دی میچ اور پیٹ کمنز مین آف دی...
الیکشن ٹربیونلز کے بڑے فیصلے، بڑے سیاسی نام دوسری کوشش میں کامیاب،متعدد ناکام
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن 2024 کے دوسرے مرحلے میں کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز میں دائر اپیلیوں پر فیصلے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد اب تک کے الیکشن ٹربیونلز کے سامنے آنے والے فیصلوں میں...
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں ،7 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ بارود بم برآمد
لاہور(ای پی آئی )محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)پنجاب کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کالعدم ٹی ٹی پی 3 دہشت گردوں سمیت 7 دہشتگردگرفتار اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق ملک میں دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لئے سی ٹی ڈی کی جانب سے...








