خصوصی ویڈیوز
سپریم کورٹ میں18 دسمبر سے 31 دسمبر تک اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 18سے 31دسمبرتک تعطیلات ہوں گی جبکہ یکم جنوری سے عدالتیں معمول کے مطابق کیسز کی سماعت کریں گی دوران تعطیلات صرف اہم نوعیت کے کیسز ہی سنیں...
آڈیو لیکس کیس ، پیمرا بتائے لوگوں کی نجی گفتگو کیسے چینلز پر نشرہورہی ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی جانب سے آڈیو لیک کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت۔ عدالت نے ایف آئی اے ،پیمرااور پی ٹی اے کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آڈیو کے فرانزک کا حکم دیدیا،...
کامیابی پاکستان کا مقدر ہےاورقوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے،آرمی چیف
پشاور(ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ پشاور کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو سکیورٹی کی مجموعی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں، غیر قانونی طور پر...
اے آر وائی نیوز 9 بجے کی نیوز ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 محسن نقوی نے پاکستان میں سموگ کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے دیا۔ کاپ 28 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر جلانے سے پاکستانی پنجاب متاثر ہے، اقوام عالم اسموگ کے خطرناک مسئلے کے حل کیلیے بھارت...
جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسلام آباد میں جج کے گھرکام کرنے والی تشددکاشکار کمسن بچی رضوانہ نے انکشاف کیا ہے کہ جج بھی مارتا تھا اور انکی بیوی کے علاوہ بچے بھی تشدد کرتے تھے۔رضوانہ 5 ماہ جنرل اسپتال لاہور میں زیر علاج رہنے کے بعد آج ڈسچارج ہوگئی جس پر اسے چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 کراچی میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ، 2 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی،عائشہ منزل میں فوم کی دکانوں میں آگ لگی ہے، آگ نے 5 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، زیادہ تر لوگوں کو بلڈنگ سے نکال لیا گیا ہے، نیچے بہت بڑی تعداد میں فوم، کاسمیٹک اور دیگر دکانیں موجود...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 بشریٰ بی بی نے اپنی آڈیو کال ریکارڈ اور لیک کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے درمیان اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 میدان سیاست کے دو پرانے ساتھیوں میں اہم بیٹھک،نوازشریف اور چودھری شجاعت حسین میں 15سال بعد ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، دونوں رہنمائوں میں آئندہ انتخابات میں مل کر چلنے پر اتفاق، ن لیگ نے ایم این اے کی 2، ایم پی کی 3 سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ کی...
دورہ آسٹریلیا ،پاکستان نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف پہلے روز 324 رنز بنا لئے ،کپتان کی سینچری
کینبرا(ای پی آئی )دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ میں پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالیے ہیں۔ کینبرا میں جاری چار روزی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اوپنر امام...
سماء نیوز 3 بجے کی ہیذ لائنز
خبر نمبر1 عام انتخابات سے پہلے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت نواز شریف چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے مریم نواز شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ بھی ہمراہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا دو رہنماں کے درمیان 15 سال...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 نئی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹس، جواب طلب،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے حلقہ بندیوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی، درخواستوں میں الیکشن کمیشن اور ڈی لیمیٹیشن کمیٹی کو فریق بنایا گیا ہے، درخواستوں میں گوجرانوالہ اور لاہور...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پہلے سے محفوظ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو...



