خصوصی ویڈیوز

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ، پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سکندر...

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کیس کے مقدمہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں درخواست ضمانت پر...

لاپتہ افراد کیس ، پولیس رپورٹ مستردلاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کیس ، پولیس رپورٹ مستردلاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم

کراچی(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت نے پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں...

دورہ آسٹریلیا، ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے،شان مسعود

دورہ آسٹریلیا، ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے،شان مسعود

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود دورہ آسٹریلیامیں پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے۔ انھوں نے کہا کہ بیٹنگ کے...

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائےکے درمیان طلاق کی خبریں گردش

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائےکے درمیان طلاق کی خبریں گردش

ممبئی (ای پی آئی )بالی ووڈ کی معروف جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے معروف بالی ووڈ جوڑی کی علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں طلاق کے لیے...

بھارتی ٹی وی شو سی آئی ڈی کے اداکار  دنیش فدنیس چل بسے

بھارتی ٹی وی شو سی آئی ڈی کے اداکار دنیش فدنیس چل بسے

ممبئی(ای پی آئی ) بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ْسی آئی ڈی’ میں فریڈرکس کا کردار نبھانے والے اداکار دنیش فدنیس کو دو روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد مقامی اسپتال میں وینٹیلٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس...

لاہور ہائیکورٹ ، پولیس افسران کے معافی مانگنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور ہائیکورٹ ، پولیس افسران کے معافی مانگنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست معافی مانگنے پرنمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی...

غیر شرعی نکاح کیس ،گواہان کے بیانات قلمبند،کیس کے قابل سماعت ہونے  نہ ہونے پر دلائل طلب

غیر شرعی نکاح کیس ،گواہان کے بیانات قلمبند،کیس کے قابل سماعت ہونے نہ ہونے پر دلائل طلب

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند ہوگئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت اللہ نے سماعت...

جسٹس مظاہرنقوی کاسپریم جوڈیشل کونسل کوجواب ، مکمل متن پڑھیں

جسٹس مظاہرنقوی کاسپریم جوڈیشل کونسل کوجواب ، مکمل متن پڑھیں

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ریفرنسزکا سامنا کرنے والے پاکستانی سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے شوکاز نوٹس کاجواب کونسل میں جمع کروا دیا ایڈووکیٹ آن ریکارڈسید رفاقت حسین کے توسط سے دائردو الگ الگ جوابات سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کے...

اے آر وائی  نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا ریفرنس، نیب ریفرنس کی جانچ پڑتال مکمل، احتساب عدالت کے جج نے ریفرنس سماعت کیلئے بھجوا دیا، نیب لاہور نے پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف 1ارب23کروڑ روپے سےزائد مالیت کا ریفرنس دائر کیا تھا۔ خبر نمبر2...

دنیا نیوز 9 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے لئے لیول پلیئنگ فیلڈ موجود ہے۔نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ حال ہی میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے سیاسی جلسے کئے ہیں، نگران حکومت کے لئے کوئی سیاسی جماعت...

جیونیوز 9 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کے الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی جانب سے ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد بلنگ کرنے کا انکشاف،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی انکوائری کمیٹی نے بجلی کمپنیوں کی جانب سے اووربلنگ پر تحقیقات مکمل کرلیں۔اعلامیے کے مطابق تحقیقات میں بجلی کمپنیوں...