خصوصی ویڈیوز
قتل کیس ،سابق ڈپٹی اسپیکر کے پی محمود جان کی ضمانت خارج گرفتار کر لیا گیا
پشاور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے نامزد ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کو قتل کے مقدمہ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں قتل کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا محمود جان...
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت بحالی کی درخواستوں پر سماعت 25اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی...
انتخابات کیس ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، سماعت ملتوی کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت ،عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان...
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عدالت نے اسحاق ڈارکو بری کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا یا۔ واضح رہے کہ آج صبح...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 دواؤں سے محروم غزہ کے اسپتال میں بے ہوشی یا سن کیے بغیر زخمیوں کے علاج اور آپریشن، ٹانگ کی سرجری کے دوران بچہ قرآن کی تلاوت کرتا رہا، 16روز سے جاری بمباری کے باوجود فلسطینیوں کا حوصلہ قابل دید ہے ، غزہ کے اسپتال لائی جانے والی بچی کے جسم پر بارود کے اثرات...
ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 اگراسرائیل نے جنگ بند نہ کی تو خطے کے حالات قابوسےباہر ہو جائیں گے ۔ ایران نے عالمی برادری پر واضح کردیا، ترک صدرکا حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے رابطہ ، جنگ بندی کے لیے ترک کوششوں سے آگاہ کیا۔ دوسری جانب اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار،عراقی صوبے الابنار...
سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نےسویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سویلینز کا فوجی عدالتوں میںٹرائل کالعدم قرار دیدیا. جسٹس اعجاز الحسن نے مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا، عدالت میں فیصلہ چار ایک کی اکثریت سے سنایا...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی ساعت شروع، جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کررہا ہے ، وفاقی حکومت نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کر ادیا تھا، ملزمان کے مفادات کیلئے ٹرائل ضروری ہیں ، ملزمان کے مفادات کیلئے...
اے آروائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ،ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، خصوصی عدالت نے گواہان کو 27اکتوبر کو طلب کرلیا۔ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف شاہ محمود قریشی کی درخواست...
بغاوت پر اکسانے کاکیس،فوادچوہدری کی درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اسلام آباد کی عدالت میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی دائر درخواست پر سماعت ،فواد چوہدری کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کر دی گئی اگلی سماعت پر دلائل مکمل کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن...
ورلڈ کپ ،آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی
چنئی(ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان آج جوڑ پڑے گا ۔ دونوں ٹیمیں اپنے پانچویں، پانچویں میچ میں دوپہر ڈیڑھ بجے چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے چار...
لاہور ہائیکورٹ ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواستوں پر سماعت ۔عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، شہری کی جانب...











