خصوصی ویڈیوز
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے میچ میں امپائرز کے فیصلے متنازعہ بن گئے
لکھنئو (ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے گذشتہ روز ہونے والے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں امپائرز کے فیصلے پھر متنازعہ بن گئے۔ گزشتہ روز لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ورلڈکپ فیورٹ کو 134 رنز سے شکست دی، میچ میں پروٹیز نے کنگروز کو 312 رنز کا...
کسٹم حکام کی کارروائی ، ایرانی تیل کے 35 ٹینکرز پکڑ لئے
لاہور(ای پی آئی )کسٹمز انٹیلی جنس نے اسمگرز کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں،ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس کی ہدایت پر ایرانی تیل کی اسمگلنگ و فروخت کرنیوالا بڑا نیٹ ورک پکڑ ا گیا۔ اسمگلرز کیخلاف انٹیلی جنس بیورو اور پولیس کی معاونت سے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے اسمگل شدہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، درآمد شدہ پرانے آٹو پارٹس کے کنٹینرز چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کلیکٹر کسٹم کو درآمد شدہ پرانے آٹو پارٹس کے کنٹینرز چھوڑنے کا حکم۔ تمام کنٹینر بجٹ سے پہلے رائج ڈیوٹی ٹیکسز اور جرمانے کے تحت کلیئر کرنے کی ہدایت ۔ عدالتی حکم کے مطابق جرمانہ ترمیمی فنانس ایکٹ 2023 سے پہلے کے مطابق ہو...
فلسطین اسرائیل جنگ کا ساتواں روز، لائیو اپ ڈیٹس
غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کاساتواں روز غزہ پراسرائیلی بربریت کا سلسلہ مزید تیز ، فلسطینی مجاہدین بھی اپنی گوریلا کارروائیوں میں مصروف . ایک ماں اپنے شیہد بچے دیکھ کر چیخ و پکار سے عرش ہلا دیا ہوگا۔ اسرائیلی بمباری کا سب سے بڑا نشانہ بچے اور...
جیونیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور اہلیہ کے درمیان طلاق ہو گئی ، جنید صفدر نے اپنی طلاق کی تصدیق کر دی ۔ نجی معاملہ ہے میڈیا پرائیویسی کا احترام کرے ۔ کہا وہ اس معاملے پر مزید بات نہیں کریں گے ۔ سابقہ اہلیہ کے لیے نیک خواہشات کااظہار ، جنید صفدر کی شادی...
ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 غزہ میزائلوں تلے دب گیا، عمار تیں ، گھر ، سکول ، اسپتال سب تباہ ، امن کے نام پر بدامنی عروج پر، پانی ، خوراک ، بجلی ادویات کچھ بھی دستیاب نہیں۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400سے تجاوز کر گئی ، 5600زخمی ، اسرائیلی حملے چھٹے روز بھی نہ رکے۔ اسپتالوں کے باہر...
اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 غزہ کی جنگ ختم کرانے کی کوششیں شروع، سعودی عرب ، ایران ، ترکیہ ، یو اے ای ، ثالثی کے لیے متحرک، فلسطین کے خلاف جنگی جرائم کے خاتمے کی ضرورت پر گفتگو، خبرنمبر2 اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کے حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف، کہا کہ جنگجو اسرائیل میں داخل ہوئے...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسرائیل کی غزہ پر تباہ کن بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1500ہو گئی ، بچوں اور خواتین سمیت 6ہزار سے زائد زخمی ، اسرائیلی فوج کی جانب سے فاسفورس بموں کا استعمال ، محصور غزہ پر ہزاروں ٹن بارود گرا دیا گیا۔ اسرائیلی فضائی حملوں میں رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسرائیلی فورسز کے شام پر بھی حملے ، دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر بمباری ، خبرنمبر2 چیئرمین پی ٹی آئی سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن ہیں انہیں اطمینان ہے ماضی کے کیس نہیں کھلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اپیل کا حق ہونا چاہیے ، درست فیصلہ ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی...
ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 نگران وزیراعظم نے کہا کہ بادشاہ نہیں جو پی ٹی آئی چیئرمین کی قید یا رہائی کا حکم جاری کردوں ، انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ سب سیاسی جماعتوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی شخصیت کے بارے میں جو فیصلہ ہوگا عدالتی پراسیس کے نتیجے...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ہماری مخلوط حکومت نے ریاست کو بچایا سیاست کی پرواہ نہیں کی ، ریاست نہ بچتی تو سیاست ویسے ہی دفن ہو جانی تھی، ملک کی خاطر ہر چیز قربان کرنے کو تیار ہیں ، بڑ ھتی ہوئی مہنگائی ورثے میں ملی ، پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے منصوبے نوازشریف کے دور میں مکمل ہوئے...
اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی ، صیہونی فوج کی مسلسل بمباری ، غزہ کھنڈر میں تبدیل ، تازہ حملوں میں مزید 61فلسطینی شہید، شہادتیں 1200سے زائد ہو گئیں، 6ہزار سے زائد زخمی اقوام متحدہ کے 11ارکان بھی لقمہ اجل بن گئے ۔ اسپتال میں لاشیں رکھنے کی جگہ کم پڑ گئی ۔...







