خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز6 بجے شام کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی ، حماس کے ملٹری ونگ کی اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی ، طوفان الاقصی آپریشن میں 5ہزار راکٹ فائر کرنے کا دعویٰ، راکٹ حملوں سے 40اسرائیلی ہلاک ، 740زخمی ، متعدد اسرائیلی علاقے کے حملوں کی زد میں آئے ، جنگجوؤں کا مزید حملے...
ورلڈ کپ ،جنوبی افریقہ کے بیٹسمینوں نےلنکن باؤلرز کا بھڑکس نکال دیا
ممبئی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کے بیٹسمینوں نےسری لنکن باؤلر کو تگنی کا ناچ نچا دیا ، مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنا ڈالے ،جنوبی افریقہ کی جانب سے اوپنر بیٹسمین ڈی کوک نے 84 گیندوں پر سینچری سکور کی جبکہ مارکرام...
اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 لاہور میں میاں محمود الرشید ، اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، انسداد دہشتگردی کی عدالت کا دونوں کو 21 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم ، ہنگامہ ارائی کے کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ نے مقدمات کی تفصیل کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بغیر اجازت ورکر کنونشن کرنے...
ایکسپریس نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 انسانی اسمگلروں کے خلاف گھیرا تنگ، گوجرانوالہ سے ایف آئی اے نے 3انسانی اسمگلرز گرفتار کر لیے ، ملزمان نے بیرون ملک سفر کے لیے لوگوں سے لاکھوں روپے ہتھیائے ۔ خبرنمبر2 راولپنڈی ، تین سالہ بیٹی کے سامنے باپ قتل، پولیس کے مطابق گولی لگنے سے بچی بھی زخمی ہوئی ،...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 نوازشریف کی ضمانت کیلئے 19اکتوبرکو لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی ۔ قائد ن لیگ کا 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان، وہاں سے 14اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے ۔ نوازشریف 21اکتوبر کی شام پاکستان لاہور پہنچیں گے ۔ خبرنمبر 2 شہباز شریف...
جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 حماس کا اسرائیل پر زمین ، سمندر اور فضا سے حملہ ، 22اسرائیلی ہلاک ،متعدد زخمی اور یرغمال، القسام بریگیڈ نے اسرائیلی علاقوں میں ڈھائی ہزار سے زائد راکٹ داغے ، پیدل مزاحمت کا ر اسرائیلی سرحد عبور کر کے اسرائیلی علاقوں میں داخل، موٹر گائیڈرز سے بھی القسام کے...
بنگلادیش نے یکطرفہ مقابلے کے بعدافغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی
ممبئی (ای پی آئی )کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانی ٹیم کوعبرتناک شکست دیدی . دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کا 156 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 35 ویں اوور میں حاصل کرلیا، اوپنر تنزید...
رازق سنجرانی الاٹمنٹ کیس میں عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینیٹ کے بھائی رزاق سنجرانی کی بطور ایم ڈی سینڈیک میٹلز تعیناتی پراسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم، سیکریٹری پیٹرولیم، اکاؤنٹنٹ جنرل اور چیئرمین ایس ای سی پی کو عدالتی فیصلہ ارسال کرنے کا حکم دے دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اس تعیناتی کو...
معیشت کے ساتھ مذاق جاری رہا ہے، اور جاری رکھنے پر اصرار کیا جارہا ہے
پاکستان کے با اختیار حکام یا پھر ان کے ترجمانوں سے بات کرنے کا موقع ملے تو یہ ضرور سننے کو ملے گا کہ بری پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھنا ضروری ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر کو سنبھالا دینے کے لیئے شرح تبادلہ میں مداخلت کو بھی انہی پیرائے میں دیکھنا ہوگا۔ عوام کی دولت بھاری...
جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان
کراچی (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بجلی قیمتوں کے خلاف کل گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ،دھرنے کی قیادت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کریں گے انھوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل...
جلاؤ گھیراؤمقدمات ، 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور (ای پی آئی ) لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور الہ آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے پر سماعت کی،...
ورلڈکپ،افغانستان کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف 156 رنز پر پویلین لوٹ گئی
دھرم شالہ (ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بنگلادیش کے خلاف افغانستان کی پوری ٹیم 37.2اوورز میں 156 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ، افغان اوپنرز نے ٹیم کو 47 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم ابراہیم زادران 22 رنز بناکر آؤٹ گئے جبکہ رحمان اللہ گرباز نے شاندار بیٹنگ...










