خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز رات 9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ورلڈ کپ کا پہلا میچ ، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9وکٹوں سے ہرا دیا، جیت کے لیے 283رنز کاہدف 37ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ تمام اسکور 2بیٹرز نے ہی پورا کر دیا۔ ڈیون کونے کے 152، راچن رویندرا کے 123 رنز دونوں ناٹ آئوٹ ، انگلش ٹیم نے مقررہ 50اوورز میں 282رنز...
ایکسپریس نیوز6 بجے شام ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ ، انتظامیہ سے لبرٹی چوک میں 15اکتوبر کو جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی ، تحریک انصاف کی جانب سے انتظامیہ کی درخواستیں دی گئیں ۔ خبر نمبر 2 پاک فوج کی کوشش سے سوات میں امن ، سوات میں خواتین کرکٹ میچ کا انعقاد، مینگورہ...
دنیا نیوز6 بجے شام کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 کپتان بابر اعظم ٹیم کی تیاریوں سے مطمئن ، ایک ہفتے سے حیدرآباد میں ہیں مختلف کمبی نیشن آزمائے ، فاسٹ بولرز ہمیشہ ہماری طاقت رہے ہیں ، اسپنرز بھی مڈل اوورز میں وکٹیں لے رہے ہیں ، جو اچھی بات ہے بابر اعظم کی...
جیو نیوز6 بجے شام کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اجلاس سے حمزہ شہباز نے کہا کہ نوازشریف کے اقتدارکا مطلب ملک کی ترقی ہوتا ہے ۔ نوازشریف ہی غریب کا ساتھی اور مددگار بنا اور بنے گا۔ خبر نمبر 2 حکومتی اعلان کے بعد غیر قانونی رہائش پذیر افغان خاندانوں کا انخلا شروع، 30خاندانوں کو لے کر 16ٹرک طور خم سرحد پہنچ...
اے آر وائی نیوز 6 بجے شام کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 شہری محفوظ نہیں تو کوئی ملک ڈالر نہیں دے گا، گمشدہ افراد کے کیس میں جسٹس میاں گل کے ریمارکس ، کہا لاپتہ افراد کیس پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ ہیں ، عدالت بار بار ہدایات جاری کرتی ہے لیکن عملدرآمد نہیں ہورہا ، ریاست طاقتور ہے لیکن لوگ لاپتہ ہو جاتے ہیں اور...
ایکسپریس نیوز پروگرام ٕکل تک ٔ کا مکمل متن
پروگرام کل تک جاوید چوہدری سائفر کیس کی سپیڈ میں بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے جو صورتحال ہے وہ آپ کے سامنے ہے شاہ محمود قریشی صاحب سے جو کچھ پوچھا جا رہا ہے عمران خان صاحب سے جو کچھ پوچھا جا رہا ہے جو جج صاحب کا رویہ ہے جو وکلا ءکا رویہ ہے جو کچھ عدالتوں کے اندر ہو رہا...
روٹ پرمٹ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈی آئی جی موٹروے
اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈی آئی جی موٹروے نارتھ زون محمد یوسف ملک کی زیر صدارت آپریشنل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،جبکہ سیکٹر کمانڈرز اور بیٹ کمانڈرز نے میٹنگ میں شرکت کی ۔ میٹنگ میں زون ہذا کی اپریشنل کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔اس موقع پر ڈی آئی جی محمد یوسف...
ایکسپریس نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 انتظار ختم ، کرکٹ کا عالمی میلہ سج گیا، ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل ، انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ۔ ایونٹ میں 10ٹیمیں ٹرافی کیلئے 48میچ کھیلیں گی ۔ پاکستان پہلا...
دنیا نیوز 3بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 انگلش ٹیم میں ایک تبدیلی ، بین اسٹوکس انجری کی وجہ سے پلینگ الیون میں شامل نہیں ، خبر نمبر 2 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی میں سچن ٹنڈولکر کی شرکت، ورلڈ کپ کا ہر میچ اہم ہے ، کیوی کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم وک کم اسکور پر روکیں گے ۔ کین ولیمسن...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی معطل کرانے کیلئے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی ۔ الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا، درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نااہلی کا نوٹی فکیشن توشہ خانہ کیس میں سزا کی بنیاد پر جاری کیا۔...
اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 عثمان ڈار سامنے آ گئے ، فرخ حبیب اور صداقت عباسی بھی جلد سامنے آئیں گے ، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا دعویٰ، عثمان ڈار کو احساس تھا مگر شروع میں ہمت نہیں تھی ۔ عثمان ڈار نے جو نام لیے سوفیصد درست ہیں ، وہ نام لینا بھول بھی گئے چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے...
بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکم
کوئٹہ(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے3 روز میں رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری بلوچستان کو بھجوا ئے گئے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈیولپمنٹ، سیکرٹری...








