خصوصی ویڈیوز
اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 عثمان ڈار سامنے آ گئے ، فرخ حبیب اور صداقت عباسی بھی جلد سامنے آئیں گے ، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا دعویٰ، عثمان ڈار کو احساس تھا مگر شروع میں ہمت نہیں تھی ۔ عثمان ڈار نے جو نام لیے سوفیصد درست ہیں ، وہ نام لینا بھول بھی گئے چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے...
بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکم
کوئٹہ(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے3 روز میں رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری بلوچستان کو بھجوا ئے گئے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈیولپمنٹ، سیکرٹری...
ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 بھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ پر دہشتگردی کے خطرات ، احمد آباد میں شیڈول میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ، دہشت گردوں نے احمد آباد کے میچز کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دیں ۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ، کھلاڑی اور تماشائیوں کی سیکورٹی سے متعلق خدشات پیدا ہو گئے ۔...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کی دوڑ میں آسٹریلیا نمبر ون ، دوبار بھارت نے عالمی کپ میں کامیابی کا جشن منایا، پاکستان نے 1992میں تاریخ رقم کی ، سری لنکا اور انگلینڈ نے بھی ایک ایک بار اعزاز حاصل کیا۔ خبر نمبر 2 لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے کیس کی سماعت،...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 کرکٹ کے سب سے بڑے سٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے پہلے مقابلے کے ٹکٹ مکمل فروخت نہ ہو سکے ، بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1لاکھ 3ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے گرائونڈ بھرنے کیلئے بی جے پی کی حکمت عملی ، آفیشلز کی شائقین کو لبھانے کیلئے...
اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ختم ہوا شائقین کا انتظار، اب ہوگا کرکٹ ایکشن لگاتار، 10ٹیمیں ، 10میدان اور 1ٹرافی ، دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ آج سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں کا 5،5فتوحات کے ساتھ ورلڈ کپ...
کرپشن کیس ،مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
لاہور (ای پی آئی )ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات میں احتساب عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے نیب کی درخواست پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی۔...
نا اہلی فیصلہ ،چیئرمین پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرپاکستان تحریک انصاف کو نا اہل قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر...
آئی فون 15 پرو کے دورانِ استعمال درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سامنے آگئی
کیلیفورنیا(ای پی آئی ) معروف موبائل کمپنی ایپل کی جانب سے گزشتہ ماہ متعارف کرائے جانے والے آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بتا دی گئی۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے...
انتظار کی گھڑیاں ختم، بھارت میں کرکٹ کا عالمی میلہ آج سے سجے گا
احمد آباد( ای پی آئی ) شائقین کا نتظار ختم بھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا میلہ آج سے سجے گا۔جس لمحے کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے تھے وہ آخر کار آ ہی گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنر...
پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئی
کراچی (ای پی آئی ) افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت وزارت تجارت نےپاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی ہے ۔ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی...
گمراہ کُن اشتہار ،امیتابھ بچن مشکل میں، 10 لاکھ روپے جرمانہ
ممبئی(ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کے بگ بی امیتابھ بچن مشکل میں پڑگئے، گمراہ کُن اشتہار کی وجہ سے اداکار پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ذرائع بھارتی میڈیا کے مطابق کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (CAIT) نے بیگ بلین ڈیز سیل (Big Billion Days Sale) پر بننے...










