خصوصی ویڈیوز
پشاور،ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ8 افراد زخمی
پشاور (ای پی آئی ) پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ، ابتدائی اطلاعات میں 8 افراد کے زخمی ہونے کا بتایا گیا ہے۔ ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے بتایا کہ دھماکہ خود کش بمبار نے کیا۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو...
توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم اعتماد کی درخواستیں مسترد ،ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے عدم اعتماد کی درخواست مسترد کردی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو 20جولائی کیلئے ذاتی حیثیت میں طلب...
ای سروسز پروجیکٹ کیس ،عدالت نے ایل ایم کے آر کے سی ای او عاطف رئیس کو بری کر دیا
اسلام آباد(ای پی آئی )سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے ای سروسز پروجیکٹ کیس میں ایل ایم کے آر کے سی ای او عاطف رئیس خان کو بری کر دیا۔ سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ملزم عاطف رئیس خان نے کسی مجرمانہ عزائم کے ساتھ بھاری...
پاکستان کو شہبازشریف کی نہیں درودشریف کی ضرورت ہے، اریبہ حبیب
کراچی(ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی جانب سے سوشل میڈیا پر لگائی گئی ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے، جس میں انہو ں نے پاکستان کی معاشی صورتحال دیکھ کر تبصرہ کیا ہے۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر تصویر...
غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج قدرت اللہ نے 9صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست...
گھر یلو ناچاقی سے تنگ ، ماں 3 بچوں کو لے کر نہر میں کود گئی
نوشہرہ (ای پی آئی ) گھر میں ہونے والے جھگڑوں سے تنگ ماں نے 3 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ، ماں کو زندہ بچا لیا گیا ، ایک بچے کی لاش مل گئی، 2 کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیرآباد اٹک کے مقام پر گھر میں لڑائی جھگڑے پر ماں نے 3 بچوں کو ساتھ لیا اور نہر میں...
قومی اسمبلی کی تحلیل ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اتفاق 8 اگست کی تاریخ مقرر
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی اسمبلی کی تحلیل پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق ہو گیا 8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اورقانونی ماہرین کی طرف سے حکومت کو 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی گئی تھی جبکہ...
چینی بینک نے پاکستان کیلئے 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے، وزیراعظم
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائرمیں600ملین ڈالرکااضافہ ہواہے، چینی بینک نے 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے، دوست ملکوں کی معاونت سےمعاشی اشاریےبہترہورہےہیں، دعا کریں زرمبادلے کے ذخائر قرضوں سے نہیں بلکہ قوم کی اپنی محنت سے بڑھیں۔ ان خیالات کا اظہار...
ملٹری کورٹ کیس ، سپریم کورٹ نے حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی ) عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے وفاقی حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب...
مسابقتی کمیشن کے نئے چیئرمین کی تقرری رواں ہفتے متوقع
لاہور(ای پی آئی)چیئرمین مسابقتی کمیشن راحت کونین کی 3 سالہ مدت 14جولائی کو پوری ہو نے کے بعد نئے چیئرمین کی تقرری رواں ہفتے متوقع ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری کی منظوری دے کر سی سی پی کے چار نئے ارکان کا تقرر کردیا ہے ، چار نئے ارکان کی 3 سالہ تقرری...
ملک بھر میں جعلی زرعی ادویات کی فروخت میں ملوث مافیا کے خاتمہ کیلئے کریک ڈاؤ ن
مکوآنہ (ای پی آئی) جعلی ادویات فروخت کر کے کسانوں کی فصلیں اجاڑنے والے مافیا کے خلاف سخت آپریشن کریک ڈاؤ ن تیز کر دیاگیا مختلف مقامات سے لاکھوں روپے کی جعلی زرعی ادویات بھی برآمدکر لی گئی ۔ اس حوالے سے نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے بتایاکہ...
سانحہ 9 مئی ،گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سے مزید تصاویر برآمد
اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار ی کے بعد پیش آنے والے سانحہ 9 مئی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے، اس حوالے سامنے آنے والی نئی تصاویر میں ملزمان کو عسکری تنصیبات پر توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سامنے آنے والی بیشتر تصاویر زیر حراست ملزمان...











