خصوصی ویڈیوز
جناح ہاؤس حملہ کیس ، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
لاہور(ای پی آئی ) جناح ہائوس حملہ کیس کے تحقیقات کے لئے تشکیل جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کرلیا ہے ۔ جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شامل تفتیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی آج 4 بجے جے...
ترقی کرنی ہے تو منفی باتوں کو پائوں کی زنجیر نہیں بنانا بلکہ حل نکالنا ہوگا، شہباز شریف
اسلام آباد(ای پی آئی )ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر ہنر مند لوگوں کو بیرون ملک بھیجیں گے تو پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہوجائے گا، ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نےاسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف...
مہنگائی، بے روزگاری سے تنگ 12 لاکھ21ہزار نوجوان ملک چھوڑ گئے
اسلام آباد(ای پی آئی ) پی ڈی ایم کے حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد مہنگائی اور بیروز گاری میں بے پناہ اضافے کے باعث نوجوانوں کے بیرون ممالک چلے جانے کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ گزشتہ سال 8لاکھ 32ہزار جبکہ رواں سال کے ابتدائی6ماہ میں4لاکھ نوجوان روزگار کی تلاش میں بیرون...
بھارت : ٹماٹر کی قیمت میں بے پناہ اضافہ، کسانوں نے کھیتوں میں پہرے لگا دیئے
نئی دہلی(ای پی آئی) بھارت میں ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے بعد کسانوں نے کھیتوں میں پہرے لگا دیئے تفصیلات کے مطابق بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور فی کلو قیمت 300روپے ہو گئی ہے جس کے بعد کھیتوں سے ٹماٹر چوری کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوا...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدم پیروی پر خارج کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسد قیصر کیخلاف صوابی میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ،...
عمر سرفراز چیمہ کو جیل سہولیات نہ دینا امتیازی سلوک ہے،لاہور ہائیکورٹ
لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، تحریری فیصلے کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے قانون کی غلط تشریح کی، عمر سرفراز چیمہ کو جیل سہولیات نہ دینا امتیازی سلوک ہے، لاہور...
دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط سامنے آ گئیں
اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) کی جانب سے قرض منظوری کے ساتھ ہی دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے نئی شرائط سامنے آ گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا، ایف بی آر کا پلان آئی...
عالیہ بھٹ کی سڑک پر ہاتھ میں جوتے کیوں اٹھائے ؟ویڈیو وائرل
ممبئی(ای پی آئی) معروف بھارتی ادکارہ عالیہ بھٹ کی سڑک پر ہاتھ میں جوتا اٹھائے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں عالیہ بھٹ کو والدہ سونی رازدان اور بہن شاہین بھٹ کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھاتے ہوئے دیکھا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا...
پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام
پشاور(ای پی آئی )کے پی کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے تھانہ منتی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ ترجمان پولیس کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ کیا، جس پر پولیس کی جانب سے مؤثر جوابی...
آئی سی سی نے لیگز سے متعلق اہم قوانین منظورکر لیے
دبئی (ای پی آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرتے ہوئے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے ، اب لیگز کھلاڑیوں کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کی...
توشہ خانہ کیس کی سماعت 17 جولائی تک ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن پیش ہوئے جن سے عدالت نے استفسار کیا کہ آج آپ نے دلائل دینے ہیں؟ الیکشن کمیشن کے وکیل...
جہاز اڑتے ہی ایئر پلین موڈ آٹومیٹک آن ہوجائےگا
کیلی فورنیا (ای پی آئی)گوگل نے ایک نئے فیچر پر کام شروع کر دیا ہے جس کے مطابق جہاز میں سفر کے دوران ایئرپلین موڈ خود بخود ایکٹیو ہو جائے گا۔ میڈیا کے مطابق گوگل نے اس فیچر کے پیٹنٹ کے لیے ورلڈ انٹلیکچول آرگنائزیشن کو درخواست بھی دے دی ہے۔ پارکی فلائی کی رپورٹ کے...











