خصوصی ویڈیوز
تمام اسٹیک ہولڈرز موجودہ صورتحال کا حل تلاش کریں، صدر مملکت
اسلام آباد(ای پی آئی ) ہم درگزرکے ساتھ تنازعات حل کرنے میں کامیاب ہوں گے، تمام اسٹیک ہولڈرز پرزوردیتا رہا ہوں کہ موجودہ صورتحال کا حل تلاش کریں ان خیالات کا اظہار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ گزارش ہے ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں۔...
ہمارے پاس انصاف نہیں، غلام ہیں اس لیے اوپر نہیں جا سکے،عمران خان
لاہور(ای پی آئی ) فسطائی حکومت کا خواتین کا اغوا اور ان سے بہیمانہ سلوک ہمارے کلچر اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ، کبھی کوئی کسی کو پلیٹ میں رکھ...
فوجی تنصیبات حملہ، دہشت گرد زمان پارک میں موجود ہیں،عامر میر
لاہور (ای پی آئی ) عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملے کر کے جلائو گھیرائو میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ فوجی تنصیبات پر...
جناح ہائوس پر حملہ، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں
لاہو ر( ای پی آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 9مئی کوگرفتاری کے بعد لاہور میں جناح ہائوس پر شر پسندوں کے حملے کی ہوشربا اہم تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کا نام بھی شامل ہے۔...
عمران خان آج شامل تفتیش نہ ہوئے تو نتائج سنگین ہوں گے، نیب
اسلام آباد (ای پی آئی ) نیب راولپنڈی نے چیئرمین تحریک انصاف ،سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج تفتیش کےلئے طلب کر لیا ہے . القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج نیب راولپنڈی پیش ہونے کا سمن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان نیب...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف درج کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کومزید کسی...
شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کر لیاگیا
راولپنڈی (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو رہا کرنے کے حکم کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی اسلام آباد پولیس نےدونوں رہنمائوں شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، فواد چوہدری کی 2 روزہ ضمانت منظور
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی 2 روزہ ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو اسلام آباد کی حدود میں دج کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ خصوصی میسنجر کے ذریعے آئی جی اسلام آباد کو بھی آرڈر...
سیاسی مقاصد کی آڑ میں فوجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا،قومی سلامتی کمیٹی
اسلام آباد (ای پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس...
دفعہ 144کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 3مقدمات درج
لاہور (ای پی آئی) لاہور میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پر مقدمات درج ہونے کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف 3مقدمات درج کرلیے۔ پولیس کے مطابق دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف 3مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ مقدمات جنوبی...
کراچی ،پی ٹی آئی کے ایم این اے محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
کراچی (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہاکہ میں اعلان کررہا ہوں کہ میں پارٹی کو چھوڑ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے ٹکٹ بھی خان صاحب نے دیا،...
پی اے سی کا اجلاس،چیف جسٹس ،صدر ، وزیراعظم کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(ای پی آئی ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا جس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان نے بریفنگ دی ، اجلاس میں یہ بات سامنے آئی کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تنخواہ وصول کرنے میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ چیف جسٹس کی تنخواہ...











