خصوصی ویڈیوز

سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے،شیخ رشید

سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے،ججز کو لٹکانے اور دھرنے کی باتیں عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ رجسٹرار سپریم کورٹ...

جی ایچ کیو حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہو گئی

جی ایچ کیو حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہو گئی

راولپنڈی (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملے کے شرپسندوں کی شناخت ہو گئی ہے جن میں خواتین بھی شامل ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شناخت کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی۔ پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث شرپسندوں...

توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میرا فلسفہ نہیں ہے،عمران خان

توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میرا فلسفہ نہیں ہے،عمران خان

لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اپنی سربراہی میں سرکاری عمارتیں جلانے کی عدالتی تحقیقات کروائیں۔ اپنے کارکنان اور قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ توڑ پھوڑ اور...

مسلح افواج کونشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے،آرمی چیف

مسلح افواج کونشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے،آرمی چیف

پشاور(ای پی آئی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں...

جناح ہاؤس حملہ، وزیراعظم کا تمام شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کے کا حکم

جناح ہاؤس حملہ، وزیراعظم کا تمام شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا جتھہ دہشت گردوں سے کم نہیں،جناح ہاؤس مکمل طور پر جل چکا، دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بلوائیوں اور سہولت کاروں کو کوئی رعایت نہ دی جائے اور 72 گھنٹوں میں گرفتارکیا جائے۔ شہباز شریف نے حکم دیا کہ...

پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر چھاپے ، شرمندہ ہوں،خواجہ آصف

پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر چھاپے ، شرمندہ ہوں،خواجہ آصف

سیالکوٹ (ای پی آئی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں، پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کے دوران جن فیملیز کیساتھ برا سلوک ہوا ان سے معافی مانگنے کو تیار ہوں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ...

غیر شرعی نکاح کیس ، درخواست ناقابل سماعت قرار

غیر شرعی نکاح کیس ، درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قرار دیا کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس کی درخواست عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔...

شمالی بلوچستان، ایف سی کمپاؤنڈ میں کلیئرنس آپریشن مکمل

شمالی بلوچستان، ایف سی کمپاؤنڈ میں کلیئرنس آپریشن مکمل

راولپنڈی(ای پی آئی ) پاک فوج نے شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کمپاؤنڈ میں تخریب کاروں کیخلاف کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا، فائرنگ کے تبادلے میں کمپاؤنڈ پر حملہ کرنے والے تمام 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی...

فوج کسی دکھاوےکی ریلیوں کی محتاج نہیں ،شیخ رشید

فوج کسی دکھاوےکی ریلیوں کی محتاج نہیں ،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری قوم عظیم فوج کےساتھ کھڑی ہےفوج کسی دکھاوےکی ریلیوں کی محتاج نہیں ہے فوج بھی چاہتی ہےخزانہ لوٹنےوالےمنی لانڈرنگ کرنےوالےآئین قانون کےریڈار میں آئیں ملک کی لوٹی ہوئی دولت ملک واپس آئےعدلیہ...

آرمی چیف کے خلاف عمران خان کا بیان گھٹیا ذہنیت کا ثبوت ہے، شہباز شریف

آرمی چیف کے خلاف عمران خان کا بیان گھٹیا ذہنیت کا ثبوت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (ای پی آئی ) وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق ’الزام تراشی‘ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان پاک فوج کے خلاف ان کی گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا...

ملک ریاض سے پلاٹ کا قبضہ چھڑایا جائے ورنہ خودکشی؟ فرح آصف

ملک ریاض سے پلاٹ کا قبضہ چھڑایا جائے ورنہ خودکشی؟ فرح آصف

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی معروف بزنس ویمن فرح آصف نے کہا ہے کہ ملک ریاض ملک کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہےجس کےسہولت کار اہم عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں،ملک ریاض نے غنڈے پال رکھے ہیں جو لوگوں کی قیمتی زمینوں پر قبضے کرتے ہیں،لوہی بھیر اور سہالہ کی پولیس قبضہ...

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور دھرنے کا اعلان

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کی رہائی پر عدالتی فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اندازہ لگا...