خصوصی ویڈیوز

ایک دوسرے کے معاملات میں ٹانگ نہ اڑائیں اور محبت کے ساتھ رہیں،شمعون عباسی

ایک دوسرے کے معاملات میں ٹانگ نہ اڑائیں اور محبت کے ساتھ رہیں،شمعون عباسی

کراچی (ای پی آئی)سینئر ادکار شمعون عباسی نے فیروز خان اور دیگر شوبز شخصیات کے درمیان چلنے والی ڈیجیٹل جنگ پر بات کرتے ہوئے تمام شخصیات کو صبر کرنے اور ایک دوسرے کا احترام کرنے کی ہدایت کردی۔ شمعون عباسی نے فیس بک پر اپنی ویڈیو میں کہا کہ ان سے فیروز خان اور شوبز...

میگا کاسٹ ڈرامے ‘سر راہ’ کا ٹیزر جاری کر دیاگیا

میگا کاسٹ ڈرامے ‘سر راہ’ کا ٹیزر جاری کر دیاگیا

کراچی (ای پی آئی)اداکار منیب بٹ کے خواجہ سرا کردار پر مبنی میگا کاسٹ ڈرامے 'سر راہ' کا ٹیزر جاری کردیا گیا، جس میں تمام مرکزی کرداروں کی جھلک دکھائی گئی ہے۔ 'سر راہ' کو جلد ہی اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا، تاہم اسے ریلیز کرنے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔...

صوبائی وزیر شرجیل میمن صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

صوبائی وزیر شرجیل میمن صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

حیدرآباد(ای پی آئی)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے اپنے گھر کراچی منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر دل کے ہسپتال این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔ شرجیل انعام میمن کے دل کی دو شریانیں بند...

ڈیفنس روڈ پر جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی

ڈیفنس روڈ پر جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی

لاہور( ای پی آئی)گجر کالونی ڈیفنس روڈ پر جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چھ افراد جھلس گئے، جھلسنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رات گئے گجر کالونی میں واقع جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے...

پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے سے تعلقات بڑھیں گے: پرویز الہی

لاہور(ای پی آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے کا معاہدہ تجارتی ، معاشی ، کاروباری تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا، پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھے گی۔ ایوان وزیراعلی میں چودھری...

سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر دوسال بعد برفباری

سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر دوسال بعد برفباری

دادو(ای پی آئی)سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر تقریبا دوسال بعد ہلکی برفباری سے موسم دلفریب ہوگیا ۔ سندھ کا مری کہلائے جانے والا گورکھ ہل ا سٹیشن دو سال بعد برف کی سفید چادر اوڑھے نظر آیا ہے ، برفباری سے جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا وہیں سیاحوں کی بڑی تعداد...

عمران خان  پر حملے کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی پر دبائو ڈالا جا رہا ہے ،مسرت جمشید

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی پر دبائو ڈالا جا رہا ہے ،مسرت جمشید

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ایک طرف ملک دیوالیہ ہونے والا ہے دوسری طرف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسرت جمشید...

کورونا ،مزید 9کیسز رپورٹ، 9 مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا ،مزید 9کیسز رپورٹ، 9 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(ای پی آئی)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 9کیسز رپورٹ ہوئے ،9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 726 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن...

پاکستان میں حکومت کون کرے گا فیصلہ عوام کریں گے، فواد چوہدری

پاکستان میں حکومت کون کرے گا فیصلہ عوام کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم یہ نہیں ہونے دیں گے کہ پاکستان کے فیصلے واشنگٹن میں ہوں۔ پاکستان میں حکومت کون کرے گا یہ فیصلہ ہمارے عوام کریں گے . سوشل میڈیا پراپنی تازہ ٹوئیٹ میں عمران خان کے ایک حکم پر قومی اسمبلی کے...

دارالحکومت کے مکینوں کوبنیادی ضروریات کی فراہمی اولین تر جیح ہے،میاں اسلم

دارالحکومت کے مکینوں کوبنیادی ضروریات کی فراہمی اولین تر جیح ہے،میاں اسلم

اسلام آباد ( ای پی آئی ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا جماعت اسلامی کے اُمیدوار منتخب ہو کر عوامی مسائل کو تر جیحی بنیادوں پر حل کر یں گے. یونین کونسل 80 میں منعقدہ وورکر کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ جماعت...

ایف آئی اے میں غیر تربیت یافتہ تفتیشی افسران کا انکشاف

ایف آئی اے میں غیر تربیت یافتہ تفتیشی افسران کا انکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی ) ایف آئی اے میں غیر تربیت یافتہ تفتیشی افسران کو تفتیش کا حصہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے. ذرائع کے مطابق مختلف اداروں سے ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران تفتیشی قابلیت نہیں رکھتے ، ایف آئی اے ہیڈکوارٹر نے تمام ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹرز کو...

عمران خان کا شوکت خانم کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف

عمران خان کا شوکت خانم کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف

اسلام آباد (ای پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف دس ارب ہرجانہ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی تو عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے. کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ کی عدالت میں ہوئی...