خصوصی ویڈیوز
پشاور : دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ، ڈرون اور پتنگ اُڑانے پر پابندی عائد
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور میں دفعہ 144 کے تحت ہوائی فائرنگ ،ڈرون اور پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔اعلامیئے کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے فلائٹ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں...
برطانیہ میں سیاسی پناہ کی خواہش :گذشتہ سال 11 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں نے درخواستیں جمع کرائیں
لندن (ای پی آئی ) پاکستانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد ، قانونی ، غیو قانونی طریقوں سے مختلف ممالک میں جا کر وہاں مستقل رہائش اختیار کرنے کی خواہش مند ہے ۔برطانیہ مے حوالے سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی فہرست...
خیرپور :دیرینہ دشمنی پر 2 گروپوں میں تصادم،فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی
کراچی (ای پی آئی )سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے گمبٹ میں دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی کی بنا پر شدید فائرنگ کا تبادلہ 4 افراد جاں بحق 15 زخمی ہو گئے ،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل گمبٹ کے علاقے کھوڑا میں کلیری اور اَجن برادری کے...
دنیا نیوز : رات 9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 سفارتی رابطوں کا مشن: شہباز شریف سے بلاول بھٹو کے زیر قیادت وفد کی ملاقات،وفد میں سینیٹر شیری رحمان اور سابق وفاقی وزیر حنا ربانی کھر شامل تھیں، بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں پاکستانی موقف کو اجاگر کرنے اور بھارتی جارحیت اور اشتعال انگیز ایجنڈے...
سماء نیوز: رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 لیہ میں استحکام پاکستان پارٹی کا معرکہ حق کنونشن جشن میں تبدیل ہو چکاہے جس میں جوک در جوک عوام قومی و پارٹی پرچموں کے ہمراہ پہنچ رہی ہے جبکہ عبدالعلیم خان بھی ملتان ایئر پورٹ سے کنونشن کیلئے لیہ کی جانب روانہ ہو چکے ہیں ۔ 2 استحکامِ پاکستان پارٹی کا معرکہ حق کنونشن،...
ایکسپریس نیوز: رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 چیئرمین پی ٹی آئی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال، ذرائع نے بتایا کہ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی اور شاہ محمود قریشی کی عیادت کے لیے بیرسٹر گوہر لاہور پہنچے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی اور...
جیو نیوز: رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں
1 سرداریوسف نے کہا ہے کہ پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کی غفلت اور کوتاہی کی وجہ سے ہزاروں لوگ حج پر نہیں جاسکیں گے۔پاکستان کا حج کوٹا ایک لاکھ79ہزار تھا، سرکاری اسکیم کے تحت وزارت مذہبی امور سارے کام سرانجام دیتی ہے، دو بار سعودی عرب گیا اور سعودی حکام سے ملاقاتیں کیں۔اس...
ملک ریاض، بحریہ ٹاؤن کیخلاف گھیراتنگ، نیب کا چھاپہ ، قیمتی گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں
کراچی (عابدعلی آرائیں) نیب نےبحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ کردیا ، تفتیشی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن کراچی میں چھاپہ کے دوران سو کے قریب قیمتی گاڑیاں قبضہ میں لے لیں ذرائع کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف نیب نے مبینہ طور پر کارروائیاں تیز کر دی ہیں اس...
اسٹیٹ بینک کی مویشی منڈیوں کیلئے ’’گو کیش لیس‘‘مہم کا آغاز
کراچی(ای پی آئی) بینک دولتِ پاکستان مویشی منڈیوں میں رقم کی ڈجیٹل طریقے سے ادائیگی کو فروغ دینے کے لیے ملک گیر مہم کا آغاز کر رہا ہے جس میں صفِ اول کے 22 کمرشل بینکوں کے ساتھ اس کا اشتراک ہے۔ 15 مئی سے 6 جون 2025ء تک چلنے والی اس مہم کا مقصد خریداروں اور فروخت...
فتنۃ الہندوستان نے خضدار میں دہشت گردی اور بھارتی پشت پناہی کا اعتراف کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، بھارتی اقدامات اور حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 بجٹ 2025،26 کی تیاری پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج مکمل ہونے کا امکان ہے۔ آخری مشاورتی سیشن شام کو ہوگا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں پر ٹیکسوں کی شرح کم کرنے اور دفاعی بجٹ میں زیادہ اضافہ کرنے، ترقیاتی وغیر...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 وزارت داخلہ نے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سکیورٹی انتظامات کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاک فوج اورسول آرمڈ فورسزکی تعیناتی سکیورٹی اور پروٹیکشن ڈیوٹیز کے لیے ہوگی، پاک فوج کی تعیناتی...











