اسلام آباد
عدالتیں لندن معاہدے کا ساتھ دے رہی ہیں ،علیمہ خان
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں اس وقت جو ہو رہا ہے وہ لندن معاہدے کے تحت ہو رہا ہے جس کا عدالتیں بھی ساتھ دے رہی ہیں، عوام عدالتوں سے انصاف کی کوئی امید نہ رکھے۔ انھوں نے کہا...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں دائر دخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر...
شہزاد اکبر پاکستان آنا چاہیں تو ہم انہیں پروٹیکشن دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی ) القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد...
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت چیف...
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کے اخراج اور ضمانت پرفیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس سے متعلق درخواست ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا کل سنایا جائے گا تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں...
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسزنواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے نوازشریف کی اپیلیں بحال کر دیں۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ، فیصلے کے بعد سپریم کورٹ نے سرکلر جاری کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد اطلاع عام کے لیے سرکلر جاری کر دیا ہے ۔ جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری کے خلاف اپیل’انٹرا کورٹ اپیل‘ کے طور پر دائر ہو سکے گی۔ سرکلر کے مطابق وکلاء اور...
سپریم کورٹ ،اے پی ایم ایل نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ چیلنج کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) آل پاکستان مسلم لیگ(اے پی ایم ایل) پارٹی نے اپنا پرانا انتخابی نشان عقاب دوبارہ الاٹ کرنے اور رجسٹریشن بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف مرحوم کی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ نے درخواست میں الیکشن...
حکومت کا واپڈا افسران کو دی گئی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے 3 اہم فیصلوں کی تیاری کر لی آج منظوری کا امکان۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران،ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جبکہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کو ریاستی استثنیٰ اور اوگرا سے...
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں،الیکشن کمیشن
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں تاخیر کے حوالے سےقیاس آرائیوں کی تردید کردی ہے ۔ مختلف سیاسی شخصیات اور تجزیہ نگاروں کے علاوہ گذشتہ روز صدر مملکت کی جانب سے انتخابات تاخیر کا شکار ہونے کے خدشات کا اظہار کیا تھا اس حوالے سے ترجمان...
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نوٹس واپس لے لیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی مہم میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر جاری کئے گئے نوٹس کو واپس لے لیا ہے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف حلقہ این اے 24 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا تے...
استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عقاب کا انشان الاٹ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جس کے...











