اسلام آباد

سماء نیوز:رات 9 بجے کی  ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں‌

سماء نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں‌

1 لاہور ہائیکورٹ کا ویپ پروڈکٹس کی تمام دکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ویپ مال سمیت 74 ڈیلرز کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ہے جس کے مطابق درخواست میں چیف سیکرٹری ، ہوم سیکرٹری اور سی سی پی او کو فریق بنایا...

ایکسپریس نیوز:رات 9 بجے کی  ہیڈلائنزمیں‌ موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنزمیں‌ موجود 5 اہم خبریں

1 اگلے ہفتے ایرانی قیادت سے ملاقات ہوگی، امریکی صدر کا انکشاف، تاہم اس ملاقات میں اب کسی معاہدے کی ضرورت نہیں رہی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو سربراہی اجلاس کے میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ہم شاید کوئی معاہدہ کریں، لیکن میرے نزدیک یہ ضروری نہیں ہے۔مجھے اس...

دنیا نیوزِ:رات 9 بجے کی  ہیڈلائنز میں‌ موجود 7 اہم خبریں‌

دنیا نیوزِ:رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 7 اہم خبریں‌

1 وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں نہ بیٹھنے کی صورت بھی اپوزیشن کی طرف سے ہے، حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے فلور آف دی ہاؤس اپوزیشن کو ایک کھلی آفر کی تھی، وزیراعظم نے بات چیت اور مذاکرات کے...

جیو  نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 7 اہم خبریں‌

جیو نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 7 اہم خبریں‌

1 خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیان پر ردعمل ،گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا مائنس عمران خان ہوچکا ہے؟ اس پر انہوں نے کہا تھاکہ میرا خیال ہے مائنس...

سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمڈ فورسز کے افسران کو بغیر تحریری امتحان سول سروس میں شامل کیے جانے کیخلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر سماعت ۔دوران...

9مئی مقدمات ، فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

9مئی مقدمات ، فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف نومئی کے پانچ مقدمات کی سماعت ۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں 8اگست تک توسیع کردی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج...

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں توسیع

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی )پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی تو سیع کر دی گئی،ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی...

26 نومبر احتجاج مقدمات ؛ملزمان پر 30 جون کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

26 نومبر احتجاج مقدمات ؛ملزمان پر 30 جون کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے درج مقدمات کی سماعت ،عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ . تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج...

پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے، آرمی چیف

پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورہ امریکا میں واشنگٹن میں ممتاز اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا اداروں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں...

کروڑوں روپے کی ٹیکس چور کمپنی فارول کاسمیٹک کے خلاف بڑا ایکشن،  لائسنس منسوخی کی ہدایت، مصنوعات کی فروخت غیر قانونی قرار

کروڑوں روپے کی ٹیکس چور کمپنی فارول کاسمیٹک کے خلاف بڑا ایکشن، لائسنس منسوخی کی ہدایت، مصنوعات کی فروخت غیر قانونی قرار

اسلام آباد ( عابدعلی آرائیں ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ہدایت پر ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف سخت انفورسمنٹ یقینی بنانے کیلئے ایل ٹی اوز، آر ٹی اوز اور کارپوریٹ ٹیکس دفاتر نے کاروائیاں تیز کر دی ہیں ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث کاسمیٹک...

طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے ججز کی نشاندہی فرض ہے ۔جسٹس منصور علی شاہ

طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے ججز کی نشاندہی فرض ہے ۔جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نےایک کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کا فرض ہے وہ اپنی صفوں میں ایسے افراد کی نشاندہی کریں جو طاقت کے سامنے ہتھیار ڈال دیتے ہیں۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ ججز یہ کام...

آئی این ایس سی پاکستان کے سائنسی تاج کا گوہر ہے، احسن اقبال

آئی این ایس سی پاکستان کے سائنسی تاج کا گوہر ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام آج 50 ویں بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج (آئی این ایس سی) برائے طبیعیات اور عصری تقاضے کا افتتاح نیشنل سینٹر برائے طبیعیات (این سی پی) میں ہوا۔ یاد رہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن 1976 سے اس کالج کا...