اسلام آباد
جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کی مخصوص نشست کے تنازع سے متعلق اپیل خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جے یو آئی کے...
مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا: رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا۔ ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مولانا فضل الرحمان کا ساتھ لینا چاہیے،...
پشاور ہائیکورٹ ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات کی سماعت نہیں کرے گی،وفاقی آئینی عدالت کا بڑا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت ہونے والی گرفتاریوں سے متعلق مقدمات کی سماعت سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں...
سپریم کورٹ، جعلی ڈگری کیس میں جمشید دستی کی ضمانت میں 16 نومبر تک توسیع
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی مبینہ جعلی ڈگری کے معاملے میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ان کی ضمانت میں 16 نومبر تک توسیع کردی، جبکہ معاملہ تین رکنی بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ جسٹس ملک شہزاد کی...
ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں،بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت نے بھرتیوں کے 6 بڑےاصول طے کردیے
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں امیدواروں کے کردار اور سابقہ مقدمات کی بنیاد پر بھرتی سے نااہل قرار دینے کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ محض ایف آئی آر کا اندراج کسی امیدوار کو سرکاری ملازمت سے نااہل قرار دینے کے لیے کافی نہیں،...
عوام کو بڑا ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے جمعہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر اضافہ ہونا تھا جو نہیں کیا گیا۔مقامی ریفائنریز کے تعاون سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کا ممکنہ اضافہ بھی روک دیا گیا ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں...
پاکستان اور کوریا میں عدالتی تعاون، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد: (ای پی آئی )، پاکستان اور جمہوریہ کوریا کی سپریم کورٹس کے درمیان عدالتی تعاون، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور عدالتی نظام میں اصلاحات کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے دورۂ جنوبی کوریا کے دوران دونوں ممالک...
وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں
اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی لیز بحالی اور قبضے سے متعلق نظر ثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے جمع کرائی گئی...
پمز کی میڈیکل ٹیم کا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا الگ الگ طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم میں پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف خان اور ڈاکٹر محمد علی شامل تھے۔ ڈاکٹروں کے ہمراہ پیرا میڈیکل اسٹاف بھی...
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے 149 ویں یومِ ولادت کے موقع پر حکومتِ پاکستان نے 9 نومبر کو ملک گیر عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق، رواں سال 19 جنوری 2026 کو منظور کیے گئے...
وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد : (ای پی آئی) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا اور اب ہم اسے ملتوی نہیں کریں گے۔ اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو پھر نومبر کے وسط میں دارالحکومت کی جانب مارچ...
چیک باؤنس کیس: سپریم کورٹ نےپنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھادیئے
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں چیک باؤنس کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے گئے۔ عدالت نے ضمانت مسترد ہونے کے باوجود ملزم کو گرفتار نہ کرنے پر پولیس اہلکار سے استفسار کیا، جبکہ سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے...










