اسلام آباد

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈالائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈالائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

1 وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسداد سمگلنگ میں آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکار کے گھر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے...

جیو نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 10 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 10 بڑی خبریں

1 بتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہم، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کے متاثرین کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے سندھ حکومت کو متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا سرکار جہاں...

دنیا نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 14 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 14 بڑی خبریں

1 قومی اسمبلی کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل، قومی اسمبلی کی 26 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد جبکہ 11 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو ملے گی، اسی طرح پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن اور کشمیر...

جیو نیوزکی 12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل  12 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 12 بڑی خبریں

1 پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 بلین ڈالر قرض کی منظوری سے متعلق فیصلہ ہو گا۔آئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی...

دنیا نیوز کی 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 4 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 4 بڑی خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے، جس کیلئے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا ۔آج میں کراچی حاضر ہوا ہوں، پچھلے کچھ ماہ سے یہاں آنے کا پروگرام بنتا رہا اور تبدیل ہوتا رہا ، شاہ صاحب کا مشکور ہوں جنہوں نے...

جیو نیوزکی 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

1 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا آج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے "گلابی چاند" کا نام دیا گیا ہے جبکہ یہ 'اسپراؤٹنگ گراس مون'، 'ایگ مون' اور 'فش مون' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پنک مون کے وقت...

دنیا نیوزکی 12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

1 ایران کیساتھ معاہدے: امریکا کا ایک بار پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ، واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران نئے...

جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 18 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 18 بڑی خبریں

1 وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم کراچی میں کاروباری برادری اور کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد سے ملاقات بھی کریں گے،وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا یہ کراچی کا...

دنیا  نیوزکی 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

1 صدر سے ایئر ایشیا ایوی ایشن کے وفد کی ملاقات، فضائی روابط بڑھانے پر زور دیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا، انہوں نے کہا کہ عوامی روابط بڑھا کر پاکستان کے سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ...

جیو نیوز کی 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 8 بڑی خبریں

جیو نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 8 بڑی خبریں

1 پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے پارٹی کے سینیئر رہنما جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں کسی کو ٹارگٹ کیا گیا اور نہ ہی نوازشریف کی چوتھی بار وزیراعظم بننے کے حوالے سے دو نمبری کی گئی۔ جاوید لطیف کی...

جیو نیوزکی 3 بجے کی  ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

1 سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک 8 دہشت گرد کسٹم اہلکاروں پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ہلاک دہشتگردوں میں انتہائی مطلوب دہشتگرد جہانزیب بھی شامل ہے جو کسٹم اہلکاروں پر حالیہ حملوں میں ملوث تھا۔ دہشتگرد تخریب کاری کی منصوبہ بندی کیلئے نقل...

دنیانیوزکی 3 بجے کی  ہیڈ لائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں

دنیانیوزکی 3 بجے کی ہیڈ لائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں

1 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپنی ذمہ داریوں کا مکمل احساس ہے، لاپتہ افراد کا معاملہ ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا۔دہشتگردی کی جنگ میں ہماری افواج کے جوان شہید ہوئے، کئی بار کہا جاتا ہے حکومتیں سنجیدہ نہیں اس لیے مسنگ پرسن کا مسئلہ حل نہیں...