اسلام آباد

جیونیوزکی 12 بجے کی  ہیڈ لائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

1 ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ غزہ سے متعلق اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، اسرائیل سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے۔ایرانی صدر نے لاہور آمد کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری دی جہاں انہوں نے علامہ قبال کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ علامہ اقبال...

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل  18 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 18 بڑی خبریں

1 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ 2...

دنیا  نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

1 سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک،آپریشنز خفیہ معلومات پر کئے گئے، ڈی آئی خان میں فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد 10 دہشتگرد مارے گئے، شمالی وزیرستان میں مقابلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ مارے گئے دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ...

جیونیوزکی 6 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

جیونیوزکی 6 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

1 ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان،پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل کو چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ سے منسلک محکموں میں تعطیل نہیں ہوگی۔خیال رہےکہ کمشنرکراچی نے بھی 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا...

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

1 وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال،دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ون آن ون ملاقات ہوئی اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی امور زیر غور آئے۔وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی...

جیو نیوز کی 3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 12 بڑی خبریں

جیو نیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 12 بڑی خبریں

1 نئے آئی جی اسلام آباد نے نوٹیفکیشن کے 22 روز بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نےنوٹیفیکشن جاری ہونےکے 22 دن بعد عہدے کا چارج سنبھالا، ان کی بطور آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔ ڈی پی او سرگودھا کامران...

دنیا  نیوز کی 12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 20 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 20 بڑی خبریں

1 وفاقی کابینہ نے ایران کیساتھ مختلف ایم او یو پر دستخط کی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ نے ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔ایرانی صدر کے دورہ کے دوران پاکستان اور ایران نے ورک فورس اور فلم و سنیما میں تعاون کیلئے ایم او یوز پر دستخط کا فیصلہ کیا...

جیونیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

جیونیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

1 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش ، ‎ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، 2017 کے بعد کسی ایرانی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے وفاقی...

آدھا دورگزرگیا،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ  میں 196دن باقی

آدھا دورگزرگیا،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ میں 196دن باقی

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور 26ویں چیف جسٹس آف پاکستان اپنی آدھی مدت گزار لی ۔ ریٹائرمنٹ میں 196 دن باقی رہ گئے، 17ستمبر2023 کو منصب سنبھالنے والے فاضل چیف جسٹس 25اکتوبر 2024کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے انکے...

قومی اسمبلی کے  مزید 9 اراکین نے حلف اٹھا لیا

قومی اسمبلی کے مزید 9 اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ای پی آئی )قومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کے نو منتخب مزید 9 اراکین نے حلف اٹھا لیا حلف اٹھانے کے دوران تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین احتجاج کرتے رہے اور سپیکر قومی اسمبلی کے ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور نعرے بازی کرتے رہےقومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر...

قومی ائیرلائن پی آئی اے کا آپریٹنگ منافع میں ہونے کا انکشاف

قومی ائیرلائن پی آئی اے کا آپریٹنگ منافع میں ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے کا آپریٹنگ منافع میں ہونے کا انکشاف ہواہے . قومی اسمبلی میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق جنوری سے ستمبر 2023تک پی آئی اے کو 9.9ارب روپے آپریٹنگ منافع ہوا ہے ،‏پی آئی اے کا کل قرض 429.267ارب روپے ہے ۔ اسمبلی میں...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے حوالے سے اہم پیش رفت ،فوکل پرسنز مقرر

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے حوالے سے اہم پیش رفت ،فوکل پرسنز مقرر

راولپنڈی (ای پی آئی )اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقاتوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے حوالے بانی پی ٹی آئی اورجیل سپرنٹنڈنٹ کے درمیان ایس او پیز طے پا گئے ہیں جن پر...