اسلام آباد
اسلام آباد ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع دینے کی استدعا مسترد کر دی ۔نوٹسز جاری تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس میں سابق...
انتخابی فہرستوں کو ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی قانون میں کوئی شق نہیں ،الیکشن کمیشن
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کی خبر پر پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے خبر کی سختی سے تردید کی ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ خبر غلط ہے الیکشنز ایکٹ 2017 اور الیکشن رولز 2017...
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ عدالت کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین...
توہین الیکشن کمیشن کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی ،سماعت ملتوی
راولپنڈی (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ،پی ٹی ائی کے وکیل شعیب شاہین پیش نہ ہوئے ،سماعت بغیر کارروائی کے 3 جنوری تک ملتوی کر دی ۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین...
توشہ خانہ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا ،سماعت ملتوی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے توشہ خانہ کیس میںنا اہلی کی سزا ختم کرنے اور لیول پلینگ فیلڈ کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے بینچ کی عدم دستابی کے باعث کیس کا فوری فیصلہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی...
بلے کا انتخابی نشان بحال کرنے کا مکمل حکم نامہ آگیا
پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جسٹس کامران حیات میاں خیل کی طرف سے جاری 3 صفحات پر مشتمل حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں فاضل ایڈیشنل...
توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت کل ہوگی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی،سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہو گی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف...
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل،بلے کا نشان کیس کے فیصلے تک پی ٹی آئی کے پاس رہے گا
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے کیس کے حتمی فیصلے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب پاکستان تحریک...
پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد کتنی ،صدر اور چیئرمین کون ہیں ؟ جانیئے
اسلام آباد (ای پی آئی ) عام انتخابات کے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں نے اقتدار کے لئے سر دھڑ کی بازی لگانے کی تیاری مکمل کر لی ہے ۔ ملک بھر میں اس وقت پاکستان پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ جے یو آئی ف بھی...
پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان کو سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والی شخصیت قراردیدیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستانیوں کی اکثریت نے رائے دی ہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والی شخصیت عمران خان ہیں جبکہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سب سے کم ڈسکس ہونے والی شخصیت قراردیئے گئے ہیں ۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل...
سیاسی جماعتوں کی شکایت ،الیکشن کمیشن کے حکم پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر فارغ
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے ائی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹادیا جبکہ ن لیگ کی حمایت پر وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو ہٹانے کے لئے بھی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی گئی تفصیل کے مطابق الیکشن 2024 سے...
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں
اسلام آباد (ای پی آئی ) عام انتخابات 2024 , الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن میں حصہ لینے کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے...









