اسلام آباد
سپریم کورٹ کا حکم ، ججز اور ان کی بیگمات کو ایئرپورٹس پر جامہ تلاشی سے استثنیٰ مل گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سیکرٹری ایوی ایشن نے ججز اور ان کی بیگمات کو ایئرپورٹس پر تلاشی سے مستثنیٰ قرار دیدیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ اس حوالے سے ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے سول ایوی ایشن کی ہدایت پر حکم نامہ جاری کیا ۔ جاری...
اسلام آباد ،ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں تھانہ رمنا کی حدود میں واردات کرنے والےڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیل کے مطابق پولیس کانسٹیبل اپنے بیٹے کے ہمراہ جا رہے تھے کہ راستے میں ڈاکوؤں کو ورادات کرتے ہوئے...
توشہ خانہ کیس، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ،عدالت نے نیب کی مزید ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ...
تین حلقوں میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز کردوں گا ،شیخ رشید
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سوبراہ عوامی مسلم لیگ کے خلاف توڑ پھوڑ اور احتجاج کے مقدمہ کی سماعت ، شیخ رشید نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کرائی حاضری کے بعد سربراہ عوامی مسلم لیگ کو عدالت نے جانے کی...
کرپش کیس ،سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔نیب کی جانب سے سیکشن 24 اے کے تحت وارنٹ جاری کئے گئے ۔ اس حوالےسے نیب کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام...
سپریم کورٹ ،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ، الیکشن کمیشن کو شیڈول جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات میں آر اوز ، ڈی آر اوز کی تعیناتی روکنے کے حکم کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ، جسٹس سردار طارق مسعود...
شوکت عزیز صدیقی کیس، فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) معزول جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت ۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ تفصیل کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر سپریم...
غیر شرعی نکاح کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم ،تحریری فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت ، بشریٰ بی بی کی ایک روزہ حاضری معافی کی استدعا منظور ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم سماعت 18...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ میرے خلاف شرمناک کھیل کے سارے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں، ایسی ایسی گواہیاں سامنے آئیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھیں۔اللہ نے مجھے جھوٹے، بے بنیاد مقدمے میں سرخرو کیا، پورے ملک سے مبارکباد کے...
سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم
اسلام آباد (ا ی پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے معروف صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہنواز امیر کو بیوی کے قتل کے جرم میں سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا۔ تفصیل کے مطابق معروف صحافی ایاز...
اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 حکومتی غفلت سے پولیو وائرس ملک پر پھر سے پنجے گاڑنے لگا، تین صوبوں کے چھ ماحولیاتی سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارت صحت کی پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کے بارے میں ٹیکنیکل رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس میں ملک کے تین صوبوں کے چھ ماحولیاتی سیمپلز میں پولیو...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ روک دی۔یہ ٹریننگ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق روکی ہے۔عدالتی حکم کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے پنجاب، سندھ ،کے پی کے اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کو ہنگامی بنیاد پر مراسلہ بھی...








