پاکستان
لاہور ہائیکورٹ : پاگل کتوں کے کاٹنے کی ویکسین کی اسپتالوں میں عدم دستیابی پر جواب طلب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں پاگل کتوں کے کاٹنے کی ویکسین کی اسپتالوں میں عدم دستیابی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے محکمہ صحت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ینگ ڈاکٹرز کی تنظیم کی درخواست...
سندھ ہائیکورٹ: پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر کو لائسنس جاری نہ کرنے پر نوٹس جاری
کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر سارہ گل کی پی ایم ڈی سی رجسٹریشن اور لائسنس جاری نہ کرنے پر پی ایم ڈی سی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے پی ایم ڈی سی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان...
26 نومبر احتجاج کیس : عدالت کا بشریٰ بی بی کیخلاف 29 مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے 29 مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 26 نومبر احتجاج کیسز کے حوالے سے کیس کی سماعت میں عدالت نے بشریٰ بی بی کی...
حاضری معافی کی درخواست مسترد ، عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی(ای پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نےتھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر ڈی چوک احتجاج...
کسٹم اپیلٹ ٹربیونل نے درخواست گزاروں کے تمام جرمانے اور سزائیں ختم کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد(ای پی آئی )کسٹم اپیلٹ ٹربیونل نے گلگت بلتستان سے متعلق 85 درخواستوں پر فیصلہ سنا تے ہوئے درخواست گزاروں کے تمام جرمانے اور سزائیں ختم کرنے کا حکم دیدیا کسٹم اپیلٹ ٹربیونل نے 2 ہفتوں میں 85 اپیلوں پر سماعت مکمل کی، چیئرمین حافظ انصار الحق اور ممبر ٹیکنیکل...
پشاور ہائیکورٹ:جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو چیلنج کر دیا
پشاور(ای پی آئی )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کوچیلنج کردیا ۔تفصیل کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں درخواست جے یو آئی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لطف الرحمن نے بیرسٹر یاسین رضا کی وساطت سے...
کشمور پولیس ان ایکشن،پولیس مقابلے دو ملزمان گرفتار،ایک کا سرنڈر
کشمور (رپورٹ: حاکم نصیرانی) کشمور پولیس نے دو مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں قنبیر بجارانی بھی شامل ہے جس پر کمسن بچی کے ساتھ زنا کا سنگین الزام عائد ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کبیر کو...
پنجاب؛ موٹروے کے اطراف اینٹوں کے بھٹوں کی ماحولیاتی مطابقت سے متعلق رپورٹ جاری
لاہور(ای پی آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) نے موٹروے کے اطراف اینٹوں کے بھٹوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ کالا یا سیاہ دھواں خارج کرنے والے تمام بھٹوں کا مکمل ریکارڈ تیار کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق موٹروے کے گرد 108 بھٹوں کی...
وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) جنید غفارکو کمپٹیشن اپیلٹ ٹریبونل کا چیئرمین مقرر کر دیا
کراچی(ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس (ریٹائرڈ) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات۔.اس سے قبل کمپٹیشن اپلیٹ ٹربیونل کے چئیرمین جسٹس (ر) سجاد علی شاہ 13اگست 2025 کو 68 سال کی عمر مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے تھے جنہیں 25فروری 2025 کو...
خیبرپختونخوا :سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ منتخب ،90ووٹ حاصل کئے
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے نئے قائد ایوان کے لئے پختونخوا اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ،اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود محمد سہیل آفریدی نئے زیراعلیٰ منتخب ،سہیل آفریدی کو 90ایم پی ایز نے منتخب کیا۔2ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکے، آصف مسعود بیرون ملک ہونے کی وجہ سے ووٹ...
غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے حوالے سے ریاست کی واضح پالیسی ہے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
کراچی(ای پی آئی )صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے کہاہےکہ غیر قانونی طور پر سندھ سمیت ملک بھر میں مقیم افغانیوں کو ان کے وطن واپس بھیجا جارہا ہے۔ اس ضمن میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واضح ہدایات ہیں۔مجھ سے منسوب سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی...
پاکستان کی ا فغان فورسز کیخلاف جوابی کارروائی ،درانی کیمپ2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک
راولپنڈی (ای پی آئی ) افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی فورسز پر فائرنگ اور حملے کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے طالبان فورسز کے خلاف کامیاب اسٹرائیک درانی کیمپ 2 کو مکمل تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان کے...











