پاکستان

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 26 نومبراحتجاج کیس؛ پی ٹی آئی کے 3 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور،2 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت سول جج صہیب بلال رانجھا نے کی۔ عدالت نے ملزم فہیم اشرف اور فقیر خان کی ضمانت 20 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض منظور کی۔ ملزمان کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں، جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہوگا۔سپریم کورٹ میں حلف برداری تقریب کے بعد جسٹس منصورعلی شاہ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ...

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بین سیرز آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجیکب ڈفی کو بین سیئرز کےمتبادل کے طورپر نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کرنےکی منظوری دے دی۔ جیکب ڈفی کو بین سیئرزکی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ...

جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

1 تحریک انصاف سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے بھی مجھے کیوں نکالا کا نعرہ بلند کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیر افضل مروت کی اسمبلی آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجائے جس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آپ لوگ انہیں مروا نہ دینا۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے...

آخری سیشن جاری، پارلیمان میں چیف جسٹس آئی ایم ایف ملاقات پراظہارخیال

آخری سیشن جاری، پارلیمان میں چیف جسٹس آئی ایم ایف ملاقات پراظہارخیال

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی سینیٹ کے اجلاس جاری ہیں اس ماہ قومی اسمبلی اگلے ماہ سینیٹ کے پارلیمانی سال مکمل ہوجائیں گے ۔ قومی اسمبلی رواں پارلیمانی سال کا آخری سیشن کورم کے مسئلہ کے تناظر میں جاری ہے ،وزراء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن اتحادیوں کے احتجاج پر...

شہباز شریف،حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل کرپشن کیس سے بری کیا جاتا ہے، انٹی کرپشن عدالت کا تفصیلی فیصلہ آگیا

شہباز شریف،حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل کرپشن کیس سے بری کیا جاتا ہے، انٹی کرپشن عدالت کا تفصیلی فیصلہ آگیا

شہباز شریفلاہور(ای پی آئی ) رمضان شوگر مل میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا اینٹی کرپشن عدالت کے جج سرداد محمد اقبال ڈوگر نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ اس کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو...

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کا قانون منظور،سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن میں نئی دفعہ 15-A کا اضافہ کر دیا گیا، وفاقی کابینہ نے سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے سیکشن 15 اے کی ترمیم کی توثیق کر دی، سرکاری ملازم کے طرز عمل کو قواعد میں...

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 4 اہم خبریں

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 4 اہم خبریں

1 ملتان:عدالت نے پیپلز پارٹی کے4 ممبران اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ملتان کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نےکورونا وبا کے دوران حکومتی آرڈیننس کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کےکیس میں پیپلز پارٹی کے 4 ممبران اسمبلی اور وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔...

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارے لیے آج تک مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں، اتنا جانبدار اور کمپرمائزڈ الیکشن کمیشن پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔الیکشن ایکٹ میں تبدیلیاں کی گئیں ، الیکشن قوانین تبدیل کیے گئے، انتخابی نشان لے کر عجیب...

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ خط کی باتیں صرف چالیں ہیں، مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، بلکہ وزیراعظم کو بھجوادوں گا۔ ملک بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔پاکستان کو آگے بڑھنا ہے اور پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں...

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کیخلاف احتجاج 16 فروری کوہوگا، جی ڈی اے

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کیخلاف احتجاج 16 فروری کوہوگا، جی ڈی اے

دادو(ای پی‌آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے مرکزی رہنما لیاقت جتوئی کی صدارت میں اہم اجلاس میں 16 فروری کو دریائے سندھ پر کینال بنانے. سمیت ظلم و ناانصافیوں کے خلاف جلسہ عام کو حتمی شکل دی گئی جلسہ انڈس ہائی وے برڑا نہر کے مقام پر ہوگا جلسہ عام میں جی ڈی اے...

اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کیخلاف سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کیخلاف سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد میں میڈیا بحران سیمینار جاری ہے جس میں ملک کی نامور شخصیات خطاب کررہی ہیں حامد میر، مولانا فضل الرحمن، اسد قیصر،محمود خان اچکزئی سمیت و دیگر کے دھواں دار خطاب سننے کیلئے لنک پر کلک کریں...