پاکستان

جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب، آئینی بینچ میں عائشہ ملک کی بجائے نئے جج کی انٹری

جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب، آئینی بینچ میں عائشہ ملک کی بجائے نئے جج کی انٹری

اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان یحییٰ خان آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کوسپریم کورٹ کے آئینی بینچ کیلئے نامزد کرنے پر غور ہوگا۔ اجلاس 6 دسمبر کو سپریم کورٹ میں چار بجے بلایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آئینی کمیٹی اجلاس میں نو مئی ملزمان کے...

صحافی مطیع اللہ جان کا ریمانڈ کالعدم قرار

صحافی مطیع اللہ جان کا ریمانڈ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کا ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کے بعد احکامات جاری کیے۔ صحافی مطیع اللہ جان کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرسماعت کا آغاز ہوا تو عدالتی ہدایت پر...

امریکہ کو پاکستان کے ساتھ اپنی مصروفیات کو سیکورٹی پر مبنی نقطہ نظر سے آگے بڑھانے کی ضرورت ہے, مقررین گول میز کانفرنس

امریکہ کو پاکستان کے ساتھ اپنی مصروفیات کو سیکورٹی پر مبنی نقطہ نظر سے آگے بڑھانے کی ضرورت ہے, مقررین گول میز کانفرنس

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو نے سنٹر فار سٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز (سی ایس آئی ایس) کے وفد کے ساتھ "پاکستان-امریکہ" تعلقات کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں سینئر نائب صدر ڈینیل رونڈے اور...

عائشہ ہاشمی اغوا کیس آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا نوٹس

عائشہ ہاشمی اغوا کیس آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا نوٹس

ڈہرکی (ای پی آئی) ڈہرکی میں عائشہ ہاشمی کیس آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے نوٹس لے لیا مرکزی ملزم کو ڈہرکی پولیس نے گرفتار کرلیا . ملزم غلام اکبر کھوسہ نے ڈیرہ غازی خان سے دو سال قبل مبینہ اغواء کیا تھا 16سالہ لڑکی عائشہ عارفین کو 5روز قبل معروف نجی ہوٹل سے پولیس کی...

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ افسران کو ترقی دیدی

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ افسران کو ترقی دیدی

اسلام آباد چیف جسٹس اف پاکستان یحییٰ افریدی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے 13 اسسٹنٹ رجسٹرار کی ترقی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ان افسران کو گریڈ 19 سے 20 میں اپ گریڈ کیا گیا ہے چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ اسٹیبلشمنٹ سروس رول...

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کی کوششوں سے 137 اساتذہ بحال

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کی کوششوں سے 137 اساتذہ بحال

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی چیئرپرسن سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کا بیان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کی کوششوں سے 137 اساتذہ کو بحال کیا گیا۔ میڈیا پر اس حوالے سے تمام کریڈٹ وزارت تعلیم کو دینے کی خبر چلائی گئی۔ اساتذہ کی بحالی میں قائمہ کمیٹی کے مثبت کردار پر کوئی...

پی ٹی آئی کی فائنل کال، پاکستان کی تاریخ کے خطرناک مہینہ نومبرمیں کون کونے بڑے سیاسی واقعات ہوئے؟ جانیں

پی ٹی آئی کی فائنل کال، پاکستان کی تاریخ کے خطرناک مہینہ نومبرمیں کون کونے بڑے سیاسی واقعات ہوئے؟ جانیں

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) کیا نومبر میں پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کا پاکستان کی ماضی کی تاریخ کودیکھتےہوئے دی گئی ہے،پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ماہ نومبرکو خطرناک مہینہ قراردیا جاسکتا ہے کیونکہ اس ماہ میں ملک میں اہم واقعات پیش آئے، قیام پاکستان کے بعدسے...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے آئندہ چیف جسٹس کی ریس میں کون کون ہے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے آئندہ چیف جسٹس کی ریس میں کون کون ہے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے آئندہ چیف جسٹس کی ریس میں کون کون ہے؟ وفاقی سیکرٹریوں کی ہائیکورٹ میں دوڑ کیوں لگی؟ آئینی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری کا جائزہ لے گا؟ سینئر صحافی ناصر اقبال کے ہمراہ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق انکشافات...

آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام "جموں و کشمیر تنازعہ کی پیچیدگیاں ” سیمینار کا انعقاد

آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام "جموں و کشمیر تنازعہ کی پیچیدگیاں ” سیمینار کا انعقاد

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا سٹڈی سنٹر (آئی ایس سی) نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے تعاون سے "جموں و کشمیر تنازعہ کی پیچیدگیوں کو سمجھنا" کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ جموں و کشمیر تنازعہ کے قانونی، تاریخی...

اہداف کے حصو ل ، چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ملکی رہنمائی کے لیے پارلیمنٹ ، اراکین پارلیمنٹ کا کردار اہم ہے۔ چیئرمین سینیٹ

اہداف کے حصو ل ، چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ملکی رہنمائی کے لیے پارلیمنٹ ، اراکین پارلیمنٹ کا کردار اہم ہے۔ چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انسانیت کو موسمیاتی تبدیلیوں، پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں رکاوٹوں اور سماجی و اقتصادی عدم مساوات کے چیلنجز کا سامنا ہے اور اس ضمن میں پارلیمنٹ اور ارکان پارلیمنٹ کا کردار انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ چیئرمین...

کیا سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججوں کے ریفرنسز ختم کر دیئے ہیں ؟؟

کیا سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججوں کے ریفرنسز ختم کر دیئے ہیں ؟؟

کیا سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججوں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ریفرنسز ختم کر دئے ہیں؟ اسلام آباد کے ججوں کے خلاف ریفرنسز سپریم جوڈیشل کونسل کب سنے گی؟ تفصیلات جانئے...

نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا  اجلاس۔  دس ججز کو این آر او ؟؟

نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس۔ دس ججز کو این آر او ؟؟

نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کے پہلے اجلاس میں کیا ہوا؟ کن دس ججوں کو این آر او ملا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر چیف جسٹس کا رویہ کیا تھا؟ سینئر کورٹ رپورٹر ناصر اقبال سے تفصیلات جانئے...