پاکستان
کشمور :محکمہ تعلیم سندھ کے افسران کا مختلف سکولوں کا دورہ ،طلباء کی حاضری یقنی بنانے کی ہدایت
کشمور(ـای پی آئی )محکمہ تعلیم سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن غازی خان مہر، چیف مانیٹرنگ آفیسر سید علی رضا شاہ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (پرائمری) سید عبدالغفار شاہ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) ارشاد احمد بکرانی سمیت ضلع کشمور کے تعلقہ ایجوکیشن...
طوفانی بارشوں سے نظام متاثر،ڈاکٹر لال چند اکرانی، ڈی سی کشمور کے دورے
کشمور(ای پی آئی) صوبائی مشیرو کشمور شکارپور جیکب آباد اضلاع کیلئے رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی کے فوکل پرسن ڈاکٹر لال چند اکرانی اور ڈی سی کشمور نے ضلع کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ صوبائی مشیر اور ڈی سی نے گڈو بیراج...
کشمور میں بارشیں، بچی سمیت دوافراد جاں بحق، تین زخمی
کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی )حالیہ برسات کے طاقتور اسپیل میں کشمور اور اس کے گرد و نواح میں ابر رحمت خوب جم کر برسا۔ وقفے وقفے سے جاری برسات کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور کئی کچے مکانات کو نقصان پہنچا۔ گھروں کی چھتیں گرنے کے دو مختلف واقعات میں ایک بچی سمیت...
اسلام آباد پولیس کا کارنامہ، نجی بینک لوٹنے والا خطر ناک گینگ گرفتار
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی پولیس نے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ میں نجی بینک کی گاڑی کو لوٹنے ،ایک سکیورٹی گارڈ کو قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے والے انتہائی خطرناک گینگ کے سرغنہ سمیت چار ملزمان کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لوٹی گئی رقم ایک کروڑ 97لاکھ روپے، دو...
کشمور،ڈاکو راج میں پولیس کے جوانوں کی شہادتوں کا سلسلہ جاری،کانسٹیبل محمود لاشاری شہید
کشمور(ای پی آئی )صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مسلسل آپریشن کے دعوے بے سود ثابت ہوگئے۔ پولیس کے جوانوں کی قربانیوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ کندھکوٹ کے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں چمن کے مقام پر پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ ہو...
گھوٹکی، صحافی بچل گھنیو کے قتل کا مقدمہ درج
گھوٹکی( ای پی آئی) گھوٹکی میں قتل ہونے والے صحافی بچل گھنیو کے قتل کا مقدمہ رونتی تھانہ میں درج کرلیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق7 ملزمان پردھشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہےمقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعی میں درج کیا گیا ہے .ایف أئی أر میں موقف اپنایا گیا ہے کہ...
گمبٹ موبائل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی
گمبٹ( ای پی آئی)گمبٹ موبائل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی گمبٹ کے موبائل شاپ سے ڈیڑھ کروڑ کی مالیت کے چور موبائل فون لے اڑے ۔دو چوکیدار شاپ پر بہی موجود تھے چوکیدارون کا کہنا ہے کے ہمیں ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنایا گیا تھا. سی سی ٹی وی فوٹیج ای پی آئی نیوز نے و صول...
الیکشن کمیشن :خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے پر12 سیاسی جماعتوں کے سربراہان طلب
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 جولائی کو انتخابات میں خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے پر جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت 12 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سینئر سیاستدان سردار...
بلوچستان: دہشت گرد حملوں میں ملوث خود کش حملہ آور ماہل بلوچ وکالت کی طالبہ تھیں ، بی بی سی کی رپورٹ
کوئٹہ (ای پی آئی) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو نے بلوچستان میں 26 اگست کو ہونے والے دہشت گرد حملوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ خود کش بمباروں میں سے ایک تربت یونیورسٹی میں وکالت کی طالبہ ماہل بلوچ بھی تھیں۔ اسی نام کی ایک خاتون کو کچھ عرصہ...
سیکرٹری پی سی بی مطمئن کریں صحافیوں کوکیوں ایکریڈیشن کارڈجاری نہیں کئے، ہائیکورٹ کامکمل حکم
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے صحافیوں کوایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے کیخلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیاہے اور سیکرٹری پی سی بی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے...
کشمور : جوڈیشل کمپلیکس کا کام مکمل نہ ہونے پرسیکرٹری ورکس اینڈ سروسز ذاتی حیثیت میں طلب
کشمور(ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زاہد حسین میتلو نے 2022 میں مون سون بارشوں کے دوران ضلع کشمور میں جوڈیشل کمپلیکس کی عمارت اور رہائش گاہ کو پہنچنے والے نقصان کے بعد کام نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز کوذاتی حیثیت پیش ہونے کا حکم دے...
ارشد شریف قتل کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نےجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی حامد میر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق صحافی ، اینکر پرسن حامد میر کی جانب سے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی...











