پاکستان

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق کیس آج ہی سماعت کیلئے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات ہوئی، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن اور اٹارنی جنرل بھی ملاقات میں...

92نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 نگران حکومت الیکشن کمیشن کی نگرانی نہیں کر سکتی یقین ہے الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق لائح عمل اپنائے گا نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے ریٹرننگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے کوئی ریٹرننگ افسر...

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 شوکت صدیقی برطرفی کیس سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سمیت چار افراد کو نوٹس جاری بریگیڈیر ریٹائرڈ عرفان رامے سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انورکاسی اور سابق رجسٹرار سپریم کورٹ ارباب محمد عارف شامل جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ برگیڈیئر ریٹائرڈ طاہر وفائی...

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 آرمی چیف کی امریکی حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔آرمی چیف کی نائب امریکی وزیرِ خارجہ وکٹوریہ نولینڈ، نائب قومی سلامتی مشیر...

شوکت عزیز صدیقی کیس،  فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری

شوکت عزیز صدیقی کیس، فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) معزول جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت ۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ تفصیل کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر سپریم...

اے این ایف کی کارروائیاں جاری ، 348 کلو منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں جاری ، 348 کلو منشیات برآمد

اسلام آباد (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 348 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی ہے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق علامہ اقبال...

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 بغیر لائسنس ٹریول ایجنسی چلانے والا انسانی اسمگلر گرفتار،انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری ہے، ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم انسانی سمگلنگ کے گھناونے جرم میں ملوث تھا۔...

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہےکہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن پر زیادہ دن کا فرق نہیں پڑے گا اور ان کے نزدیک الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت بھی بنچ میں شامل...

لاہور ہائیکورٹ ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نا اہلی اور انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے، تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں...

غیر شرعی نکاح کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی  کو پیش کرنے کا حکم  ،تحریری فیصلہ

غیر شرعی نکاح کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم ،تحریری فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت ، بشریٰ بی بی کی ایک روزہ حاضری معافی کی استدعا منظور ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم سماعت 18...

سائفر کوریج پابندی ، شفافیت اور حقائق

سائفر کوریج پابندی ، شفافیت اور حقائق

سائفر کوریج پابندی ، شفافیت اور حقائق تحریر ثاقب بشیر جیل کی سلاخوں کے پیچھے ٹرائل کریں گے تو مانے گا کون ؟ یہ الفاظ تھے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے جن سے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے بھی اتفاق کرتے ہوئے...