پاکستان

جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں یہ پہلے کہتے تھے 9مئی حملے انہوں نے نہیں کارکنوں نے کیے ، آج کہتے ہیں 9مئی نوازشریف نے کرایا تھا، یعنی 9مئی کو پی ٹی آئی لیڈر اور کارکن نواز شریف سے ہدایات لے رہے تھے ، واہ جی واہ خبر نمبر2 اے این پی...

دنیا نیوز 6 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 سیاسی سرگرمیوں میں تیزی، جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان کی قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات، مریم نواز، اسحاق ڈار ، خواجہ سعد رفیق اور دیگر قائدین بھی میٹنگ میں شریک ، آئندہ عام انتخابات میں دونوں جماعتوں کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال،...

مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل آگیا

مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل آگیا

لاہور (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی کے حوالے دیئے گئے بیان پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر تنقید کی مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پہلے کہتا تھا 9 مئی...

نگران حکومت انٹرا پارٹی الیکشن سبوتاژ کرنے کے کھیل میں پیش پیش ہے، تحریک انصاف

نگران حکومت انٹرا پارٹی الیکشن سبوتاژ کرنے کے کھیل میں پیش پیش ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد(ای پی آئی ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سےدیے گئے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آگیا ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان تحریک انصاف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیر اطلاعات کا پی ٹی آئی انٹرا...

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس:،عدالت کاسابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 دسمبر کو پیش کرنے  کا حکم

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس:،عدالت کاسابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی )احتساب عدالت نے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیا۔ 6 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔ احتساب عدالت نے...

سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، رانا ثناء اللہ

سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، رانا ثناء اللہ

لاہور (ای پی آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نےلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ جھوٹ بولتے ہیں، پہلے کہا امریکا نے سازش کرکے حکومت گرائی پھر کہتا جنرل باجوہ نے سازش کی اب کہہ رہا ہے...

اے آر وائی نیوز  3 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے جنوبی شہرخان یونس کے رہائشی علاقے میں وحشیانہ فضائی حملے اوربدترین گولہ باری کی گئی۔اسرائیلی فوج کی جارحیت کے باعث 40 ہزار سے...

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 سائفر کیس سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا جنرل (ر) باجوہ کو گواہ بنانے کا اعلان،جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا۔ا مجھ سے کسی نے مذاکرات نہیں کیے، لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی۔مجھے جس طرح پکڑا گیا، سب ایک...

92  نیوز 3 بجے کی  ہیذ لائنز

92 نیوز 3 بجے کی ہیذ لائنز

خبر نمبر1 سائفر کیس میں اہم پیشرفت سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ اڈیالہ جیل میں اوپن سماعت کے دوران دونوں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کی گئی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے عدالتی سماعت پر اعتراض کیا کہا آج...

دنیا نیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 موزوں امیدواروں کی تلاش ،عام انتخابات کے لیے ن لیگ کے امیدواروں کے انٹرویو،نوازشریف،شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ، مریم نواز، ایاز صادق، احسن اقبال سمیت مرکزی اور صوبائی عہدیداران کی شرکت ، راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے امیدواروں کا...

190 ملین پاؤنڈز کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت بغیرکارروائی ملتوی

190 ملین پاؤنڈز کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت بغیرکارروائی ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) احتساب عدالت اسلام آبادمیں 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میںسابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اڈیالہ جیل میں سماعت، پی ٹی آئی وکیل لطیف کھوسہ کی غیر حاضری کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پاکستان...

اے این ایف کی کارروائیاں، 31 کلو منشیات برآمد8 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی کارروائیاں، 31 کلو منشیات برآمد8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹس فورس ( اے این ایف) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 31 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ...