پاکستان

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

1 خیبرپختونخوا کا 58 ہزار مشکوک شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ،دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ نے نادرا کو جعلی شناختی کارڈ بلاک کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور جعلی پی او آر، افغان کارڈ بلاک کرنے کیلئے خط نادرا کو ارسال کیا ہے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پشاورمیں 9...

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

1 شہید سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ گوجر خان میں ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔آئی ایس پی...

اے آروائی نیوز  9 بجے کی نیوز ہیڈلائنز

اے آروائی نیوز 9 بجے کی نیوز ہیڈلائنز

1 سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم ، نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار دے دیا، 29اگست سے آج تک کی کارروائی کالعدم قراردیا جاتا ہے ۔ جیل میں ہونے والی تمام کارروائی کی کوئی حیثیت نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل منظور،...

سائفر کیس،جج تعیناتی قانونی،ٹرائل غیرقانونی قراردینے کامکمل عدالتی فیصلہ پڑھیں

سائفر کیس،جج تعیناتی قانونی،ٹرائل غیرقانونی قراردینے کامکمل عدالتی فیصلہ پڑھیں

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی تعیناتی اور جیل میں کیس کے ٹرائل کے حق میں ایک رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل منظور کرنے کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام...

اے آروائی نیوز6 بجے کی  ہیڈلائنز

اے آروائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

1 سپریم کورٹ میں سرکاری افسران کیساتھ صاحب لکھنے پر پابندی عائد کر دی ، تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لکھا عوام کے پیسے سے تنخواہ لینے والوں کے نام کے ساتھ صاحب کا لفظ لگانا نامناسب ہے ۔ صاحب کے لفظ سے افسرخود کو احتساب سے بالاتر تصور کرتا ہے ۔ ناقابل احتساب کی غلط فہمی...

دنیا نیوز 6 بجے کی  ہیڈلائنز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

1 فوجی عدالتوں کے سویلین کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کا معاملہ پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی۔ فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین ، قانون اور حقائق کے خلاف ہے ، درخواست میں موقف 2 سپریم کورٹ ...

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

1 اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف جیل ٹرائل روک دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ہائی کورٹ میں منظور، فیصلے میں کہا جیل ٹرائل کی منظوری کا طریقہ قانونی نہیں تھا، ٹرائل کورٹ کے جج کے خط پر ٹرائل کی منظوری دی گئی ۔ جیل ٹرائل کے لیے جج جوڈیشل آرڈر...

سائفر کیس،عدالت نے جیل ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا، جج کی تعیناتی درست قرار

سائفر کیس،عدالت نے جیل ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا، جج کی تعیناتی درست قرار

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جیل ٹرائل غیر قانونی قرار دیتے...

نواز شریف کی فضل الرحمان کے گھر آمد، مستقبل میں مل کر چلنے پر اتفاق

نواز شریف کی فضل الرحمان کے گھر آمد، مستقبل میں مل کر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات ۔ نوازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت ، سیاسی معاملات، انتخابات، فلسطین اور دیگر...

فوجی عدالتوں کا معاملہ ، پنجاب حکومت نے اپیل دائر کردی

فوجی عدالتوں کا معاملہ ، پنجاب حکومت نے اپیل دائر کردی

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق فیصلے کیخلاف نگران پنجاب حکومت نے بھی اپیل دائر کردی، چیف سیکرٹری پنجاب کے ذریعے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیاگیا،اپیل میں فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار...

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

1 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اسٹرائیک کور کا دورہ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ امن میں حقیقت پسندانہ تربیت جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت ہے ، مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ مشق میں شریک جوانوں سے ملاقات، جوانوں کے جذبے ، آپریشنل کارکردگی ، پیشہ ورانہ مہارت کو...

92 نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 آرمی۔چیف جنرل سید عاصم کا سٹرائیک کور کا دورہ سٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا مشق میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کی آرمی چیف نے درپیش چیلنجز کا جواب دینے کے لیے جنگی تیاری اور ذہنی صلاحیت کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا آئی ایس پی آر کے مطابق...