پاکستان
سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 7دہشتگرد گرفتار
لاہور(ای پی آئی )کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )کی جانب سے دہشتگردی خدشات کے پیش نظر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 7دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب...
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بد انتظامی کی وجہ سے بین الاقوامی معیار کھو چکی ہے،چیف جسٹس
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی صورتحال کے حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،چیئرمین ایچ ای سی کو خط چیف جسٹس شریعت کورٹ اور یونیورسٹی انتظامیہ کو بھی کاپی ارسال۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز...
لاہور ہائیکورٹ ،جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کر دیا جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم ۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو سکولز کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری...
لاپتہ افراد کیس ،لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہاہے۔سندھ ہائیکورٹ
کراچی(ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ،عدالت کی جانب سے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے میں کوتاہی برتنے والے تفتیشی افسر ان کے خلاف بھی کارروائی کا عندیہ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق...
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی
اسلام آباد(ای پی آئی ) جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے آمدن سے زائد آثاثہ جات کے ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کارروائی ختم کرنے کی استدعا کر دی۔ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کا موصول نوٹس بھی غیر...
غیرشرعی نکاح کیس، وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد...
توشہ خانہ کیس، نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور
اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سمیت دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ۔عدالت نے نواز شریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف، آصف...
بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست ،فریقین سے جواب طلب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ،عدالت نےسرکاری وکیل کو مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے...
جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کل ہوگی،جائیدادوں کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنسز پر سپریم جوڈیشل کونسل کل (پیر) کو سماعت کرے گی ۔ اس حوالے سے جسٹس مظاہر نقوی کے نام پر لاہور میں دو جائیدادوں کا مکمل ریکارڈ طلب کیا گیا، گلبرگ تھری لاہور میں پلاٹ نمبر...
آج مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق کا ہے،سراج الحق
لاہور(ای پی آئی )جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کےلئے لاہور میں غزہ مارچ بچوں و خواتین سمیت ہزاروں افراد کی شرکت ۔ مختلف سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی ، ن لیگ، پی ٹی آئی ، وحدت المسلمین کے کارکن بھی شریک مارچ میں شریک خواتین نے اپنی سونے کی بالیاں اتار...
راجن پور پولیس کی کامیاب کارروائی 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد
راجن پور (ای پی آئی ) راجن پور پولیس کی کامیاب کارروائی تحصیل روجھان سے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد۔ ڈی پی او نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر پولیس نے گوٹھ مزاری کے علاقہ میں ایک گھر پر کارروائی کی گئی اور وہاں موجود 4 دہشت گرد وں کو پولیس نے...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 01 میگا ایونٹ کے انعامات بھی بڑے ورلڈ کپ فائنل کی فاتح ٹیم کو چمچماتی ٹرافی کے ساتھ 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم بھی دی جائے گی رقم پاکستانی روپیز میں ایک ارب سے زائد بنتی ہے، رنر اپ ٹیم بھی خالی ہاتھ نہیں لوٹے گی فائنل ہارنے والی ٹیم کو بھی 20 لاکھ ڈالر یعنی...










