پاکستان
جیونیوز12 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 سیمی فائنل میں ہارکے ڈر سے بھارت دھاندلی پر اتر آیا۔ اہم میچ سے پہلے آئی سی سی کو بنا بتائے پچ تبدیل کر دی۔ ڈیلی میل نے بھارتی بورڈ کی مبینہ بے ضابطگیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔پہلے سیمی فائنل سے قبل آئی سی سی کو بغیر بتائے پچ تبدیل کر دی ، برطانوی اخبار کا...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے لئے اقتدار نہیں بلکہ خوش حال پاکستان چاہیے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کوئٹہ میں پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بغض ، حسد ، گندی زبان اور نفرت نے معاشرے کو گندا کیا، باتیں کرنے والے بہت...
92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 کوئٹہ میں ن لیگ سیاسی طور پر متحرک، شہباز شریف کی اسلم رئیسانی اور لشکری رئیسانی سے ملاقات ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دے دی لشکری رئیسانی نے بھی دعوت قبول کر لی کہا اس سیاسی عمل کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا جلد باضابطہ اعلان کریں گے شہباز شریف بولے ترقی کے لیے...
خیبرپختونخوا، پبلک سروس کمیشن ٹیسٹ میں بھی نقل کا انکشاف
پشاور(ای پی آئی ) کے پی کے پبلک سروس کمیشن کی زیر نگرانی گریڈ 17 کے لیے ٹیسٹ میں امیدوار نقل کرتے پکڑے گئے تفصیل کے مطابق خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن کے ٹیسٹ میں بھی جدید طریقے سے نقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک سروس کمیشن نوٹس کے مطابق...
شوہر کے ساتھ تنہائی میں ملاقات ، بشری بی بی نے درخواست دائر کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی نے شوہر کے ساتھ تنہائی میں ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات پر ہر...
نیب کو 3 روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت دیدی گئی
اسلام آباد (ای پی آئی ) نیب کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ریمانڈ کی درخواست پر احتساب عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریمانڈ کی درخواست پر حکمنامہ جاری کیا۔ حکمنامے کے مطابق نیب کو 3 روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے...
موجودہ دور میں جنگوں سے انسانیت اور وسائل کو نقصان پہنچ رہا ہے،صدر مملکت
اسلام آباد (ای پی آئی ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ماحولیات سے متعلق موضوع کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، عقل اور ذہانت کا ملاپ ہی ورلڈ آرڈر ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ دور میں جنگوں سے انسانیت اور...
تقاریر کیس،شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اداروں کے خلاف تقاریر کیس کی سماعت ، عدالت نے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے شیر افضل مروت کو 14 دن میں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا ۔ دوران سماعت چیف...
توشہ خانہ کیس، عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی...
عدلیہ مخالف تقریر کیس ،نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 2018 میں عدلیہ مخالف تقریر کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف...
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکمنامہ جاری کیا تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 نگران حکومت کا ایک ہی کام ہے الیکشن کروانا نہ کہ پیپلزپارٹی کے منصوبوں کو روکنا، افسوس سندھ میں ٹرانسفر پوسٹنگ پیسوں پر ہو رہی ہے ۔ بلاول بھٹو کا الزام ، مبین جمانی کا ردعمل کہا آپ بہتر جانتے ہیں ٹرانسفر پوسٹنگ پر کیا ہورہا ہے ، الزامات ثابت کر دیں تو...











