پاکستان

عوام پر ایک بار پھر بجلی  بم گرانے کی تیاریاں

عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان عوام اس وقت بد ترین مہنگائی کا مقابلہ کرنے میں مصروف ہے جبکہ حکومت کی جانب سے ریلیف کی بجائے روزانہ کوئی نہ کوئی بری خبر مل رہی ہے ۔ اسی حوالے سے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 30پیسے مزید اضافے کا امکان ہے۔...

انخلاء کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا ،ترجمان دفتر خارجہ

انخلاء کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انخلاء کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جارہا، منصوبے کا اطلاق غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں پرہو گا ۔انھوں نے کہا کہ یو این ایچ سی آر کا میڈیا کو دیا...

9مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، پاک فوج ہماری عظیم فوج ہے:شیخ رشید

9مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، پاک فوج ہماری عظیم فوج ہے:شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں چلے پر ضرور گیا تھا، جن نہیں ہوں کہ3 جگہوں پر موجود ہوتا، اللہ نے مدد کی اور لال حویلی کو کھول دیا، انھوں نے کہا کہ چلے نے مجھے نیا شیخ رشید...

اے آروائی نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آروائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 غزہ میں ظلم بند ہونے تک احتجاج کریں گے ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا اعلان ، دنیا کے حکمرانوں نے ظلم پرآنکھیں بند کی ہوئی ہیں ۔ اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، آبپارہ سے فیض آباد چوک تک ریلی، جے یو آئی کی کوئٹہ میں...

92  نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 غزہ پر اسرائیل کی دہشت گردی 24 ویں روز بھی جاری وحشیانہ بمباری میں اس بارہسپتال نشانہ القدس ہسپتال کی ملحقہ عمارتیں اور راستے تباہ کر دیے بارود اور دھوئیں سے زخمیوں اور پناہ لینے والوں کے لیے سانس لینا بھی محال بچوں اور خواتین کی حالت غیر تازہ فضائی حملوں...

دنیا نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 حماس کے اتحادی گروپ القسام بریگیڈ کا اسرائیل کے شہر دیمونا پر حملہ ، اسرائیل کی جوہری تنصیبات کو راکٹ سے نشانہ بنانے کا دعوی ، اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کے دوران فوجی ٹرک تباہ کر دئیے ۔ حزب اللہ نے بھی فوجی قافلے اور چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے ۔...

جیو نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 اسرائیلی جارحیت ، غزہ معصوم بچوں کا مقتل بن گیا، 7اکتوبر سے غزہ میں اب تک 3ہزار 195بچے شہید، 1ہزار لاپتا بچوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ، بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم سیودی چلڈرن کی پکار، غزہ میں شہید بچوں کی تعداد 4سال میں دنیا میں مر نے والے بچوں سے زیادہ...

شیخ رشید کو بڑا ریلیف ، لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم

شیخ رشید کو بڑا ریلیف ، لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی جانب سے لال حویلی کو سیل کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق ہائیکورٹ راولپنڈی...

لاہور ہائیکورٹ ،صنم جاوید کی درخواست پر پولیس افسران سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ ،صنم جاوید کی درخواست پر پولیس افسران سے جواب طلب

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی جانب سے پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نے صنم جاوید کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور...

عوامی ووٹوں سے منتخب پارلیمنٹ نے نیب قانون میں ترامیم کیں،جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

عوامی ووٹوں سے منتخب پارلیمنٹ نے نیب قانون میں ترامیم کیں،جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس عمران عطاء بندیال کی سربراہی میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر بینچ میں شامل جسٹس منصور علی شاہ نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا ۔ جسٹس منصورعلی شاہ کی جانب سے لکھا گیا اختلافی نوٹ 27 صفحات پر مشتمل...

مسلح افواج کی جرات اور بلند حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں،سرفراز بگٹی

مسلح افواج کی جرات اور بلند حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پرنگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے بیان میں جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کو دہشت گردوں سے پاک کرکے دم لیں...

بلوچستان ، دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ میں 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد جنم واصل

بلوچستان ، دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ میں 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد جنم واصل

کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشتگردوں کی موجودی کی اطلاع پر پاک فوج کا اپریشن دوران جھڑپ 2 جوان شہید جبکہ 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشتگردوں کے...