پاکستان

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسرائیل غزہ میں ظلم کی انتہا کررہا ہے ، غزہ میں بچوں اور خواتین کو شہید کیاجارہا ہے زمینی حملے سے فلسطینیوں کی شہادت میں اضافہ ہو جائے گا۔ دنیا اسرائیلی حملے رکوانے کے لیے کردار ادا کرے ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق خبرنمبر2 پنجاب اسمبلی کی بھرتیوں میں مبینہ...

ایکسپریس نیوز6 بجے کی  ہیڈلائنز

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹر کورٹ اپیل، سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر، وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5رکنی بینچ سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے وکلا کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ خبرنمبر2 عدلیہ مخالف تقاریر ، قائد ن لیگ کیلئے نئی...

اے ار وائی نیوز 6 بجے کی  ہیڈلائنز

اے ار وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسرائیلی بربریت کے خلاف جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں احتجاج، پولیس نے ساؤنڈ سسٹم اور احتجاجی کیمپ اکھاڑ دیا، پولیس نے جماعت اسلامی کے متعدد رہنما اور کارکن گرفتار کر لیے ، اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے دفعہ 144کے نفاذ کے دوران جلسے جلوس کی اجازت نہیں ،...

92 نیوز 6 بجے کی  ہیڈ لائنز

92 نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 استحکام پاکستان پارٹی کا سیاسی طاقت کا پہلا مظاہرہ جہانیاں میں بڑا جلسہ پنڈال میں ہزاروں کارکن موجود پارٹی پرچموں کی بہار پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین بھی جلسے میں شریک جلسے کے شرکا سے پارٹی صدر علیم خان کا خطاب بولے پی ٹی آئی نے لوگوں سے جھوٹے وعدے کیے...

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسرائیل کا غزہ کے شہریوں پر 3اطراف سے حملہ ، طیاروں ، بحری جنگی جہازوں سے بمباری ، ٹینکوں سے گولہ باری ، غزہ کی پٹی دھماکوں سے گونج اٹھی ، ہر جانب دھویں کے بادل، شمالی غزہ میں 150اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی، حماس کے سربراہ ایئر آپریشن ، کارکن شہید کرنے کا...

ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں کہاں سے ریکوری ڈال دی، پرویزالہٰی

ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں کہاں سے ریکوری ڈال دی، پرویزالہٰی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں مجھ پر کہاں سے یہ ریکوری ڈال کر لے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اپنی ساری...

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ،پولیس  امیر اور کارکنان کوگرفتارکر لیا

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ،پولیس امیر اور کارکنان کوگرفتارکر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا کی سربراہی میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ دھرنا دینے پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ ترجمان جماعت اسلامی شاہد شمسی کے مطابق پولیس اسلام آباد میں غزہ مارچ روکنے کی کوشش کر رہی ہے، اس حوالے...

92 نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا نسل کشی پر پردہ ڈالنے کے لیے غزہ کا پوری دنیا سے رابطہ کاٹ دیا کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مکمل بلیک آؤٹ ایک رات میں بمباری کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے زمین فضا اور سمندر سے حملوں میں ہزاروں اموات کا خدشہ یہاں...

سماء نیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 غزہ کی سرزمین کو اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے دشمن کو دھول چٹانے کے لیے حماس کا حوصلہ اور عزم بلند بڑی زمینی کاروائی میں اسرائیل کو بدترین شکست۔۔۔ خبر نمبر 2 حزب اللہ کی اسرائیلی فوج پر کاری ضرب لبنان سے راکٹ حملے میں متعدد اسرائیلی ٹینک تباہ...

الیکشن کمیشن کی سفارشات کیس، عدالت کاتحریری حکمنامہ جاری

الیکشن کمیشن کی سفارشات کیس، عدالت کاتحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سفارشات پر افسران کے تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کااسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ،عدالت نے افسران کے تبادلوں سے متعلق منگل تک رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کی...

9 مئی کے مقدمات، شیخ رشید کے بھتجے راشد شفیق کی عبوری ضمانت منظور

9 مئی کے مقدمات، شیخ رشید کے بھتجے راشد شفیق کی عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتجے شیخ راشد شفیق کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی ۔ تفصیل کے مطابق 9 مئی واقعات کے 3 مقدمات میں نامزد سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ، شیخ راشد شفیق کو...

لاپتہ افراد بازیابی کیس، سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا

لاپتہ افراد بازیابی کیس، سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا

کراچی (ای پی آئی ) لاپتہ افراد بازیابی کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت عدالت نے سیکرٹری داخلہ سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں 2 بچوں سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جسٹس امجد علی سہتو نے سماعت کی۔ عدالت عالیہ...