پاکستان

سینیٹر افنان اللہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

سینیٹر افنان اللہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ای پی آئی ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ہاتھا پائی مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ کی درخواست پر چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مسلم لیگ ن...

شادی سے انکار، عیسائی لڑکی کو قتل کرنے والے مسلمان لڑکے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

شادی سے انکار، عیسائی لڑکی کو قتل کرنے والے مسلمان لڑکے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شادی سے انکار پر عیسائی لڑکی کو قتل کرنے والے مسلمان لڑکے کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ۔ سیشن جج اعظم خان نے قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے وفاقی...

پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ پرویز الہی کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے انکی اہلیہ قیصرہ...

آئی ایم ایف، ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن

آئی ایم ایف، ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن

اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن میٹنگ ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں...

انتشار انگیز تقاریرکیس ،عدالت نے مریم اورنگزیب ، جاوید لطیف کو دوبارہ طلب کر لیا

انتشار انگیز تقاریرکیس ،عدالت نے مریم اورنگزیب ، جاوید لطیف کو دوبارہ طلب کر لیا

لاہور (ای پی آئی ) انتشار انگیز تقاریر کرنے کے کیس میں نامزد مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش نہ ہوئے عدالت نے دوبارہ طلب کر لیا ۔سماعت ملتوی تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور...

پنجاب، مزید121 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب، مزید121 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور (ای پی آئی )پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں مزید 121 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 4 ہزار 305 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 1ہزار 736 کیسز صرف...

پولیس موبائل جلانے کا کیس حلیم عادل شیخ کیخلاف سماعت ملتوی

پولیس موبائل جلانے کا کیس حلیم عادل شیخ کیخلاف سماعت ملتوی

کراچی (ای پی آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس موبائل جلانے کے کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ۔تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم...

اے این ایف کی کارروائی ، کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد

اے این ایف کی کارروائی ، کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد

کراچی(ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کراچی کی پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر بڑی کارروائی کی قطر کے لیے بک کرائے گئے کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر...

بی آئی ایس پی  پروگرام ، رقم میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان گرفتار

بی آئی ایس پی پروگرام ، رقم میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان گرفتار

عمرکوٹ(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع عمر کوٹ  میں پولیس نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی )کے تحت مستحق خواتین کو ملنے والی رقم سے ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 6 ڈیوائس اور10 لاکھ کے قریب رقم برآمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عمرکوٹ...

خیبرپختونخوا. مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری

خیبرپختونخوا. مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری

پشاور (ای پی آئی ) محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)خیبرپختونخوا کی جانب سے خطرناک سروں کی قیمت والے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی گئی ۔ محکمۂ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 30 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ لسٹ کے...

توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ۔ فل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین...

پرامن، مذہبی تقریبات  پر دہشتگردانہ حملے گھناؤنا عمل ہے،اقوام متحدہ

پرامن، مذہبی تقریبات پر دہشتگردانہ حملے گھناؤنا عمل ہے،اقوام متحدہ

واشنگٹن(ای پی آئی ) جمعہ کے روز مستونگ اور ہنگو میں ہونے والےبم دھماکوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ...