پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ ،شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ ،شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر...

گیس چوروں کیخلاف کارروائیاں ،مزید175 گیس کنکشن منقطع

گیس چوروں کیخلاف کارروائیاں ،مزید175 گیس کنکشن منقطع

لاہور(ای پی آئی) حکومت کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون کے احکامات کے بعد سوئی ناردرن کمپنی کا گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ، پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں 175 گیس کنکشن منقطع اور22لاکھ سے زائدکے جرمانے عائد کر دئیے گئے ۔ ترجمان کے مطابق...

ڈینگی کے وار جاری پنجاب بھر میں مزید96 کیسز رپورٹ

ڈینگی کے وار جاری پنجاب بھر میں مزید96 کیسز رپورٹ

لاہور( ای پی آئی)پنجا ب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں محکمہ صحت حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 96 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ لاہور میں 28 ،46 ،ملتان میں 7 َ،گوجرانوالہ میں 5 ،سرگودھا میں3َ،شیخوپورہ میں 2 ،مظفرگڑھ، گجرات، ڈیرہ غازی خان...

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس ،عدالت کا فریقین کو 3 دن میں کیس کی پیپر بک بنانے کا حکم

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس ،عدالت کا فریقین کو 3 دن میں کیس کی پیپر بک بنانے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میںسابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہید کے بھائی مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کی سماعت ، عدالت کا فریقین کو 3 دن میں کیس کی پیپر بک بنانے کا حکم ۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکم پر عملدرآمد نہ کیا توسخت حکم نامہ جاری کریں گے۔ تفصیل کے مطابق...

پنجاب یونیورسٹی کو  بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیاگیا

پنجاب یونیورسٹی کو بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیاگیا

لاہور (ای پی آئی ) الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نئی بھرتیوں کےلئے اشتہار جاری کرنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیا ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو ارسال کیے جانے والے مراسلے میں الیکشن کمیشن نے کہا...

سندھ ہائیکورٹ ، عدم پیشی پر سیکرٹری بلدیات پر 10 ہزار جرمانہ عائد

سندھ ہائیکورٹ ، عدم پیشی پر سیکرٹری بلدیات پر 10 ہزار جرمانہ عائد

کراچی (ای پی آئی)اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ، سیکرٹری بلدیات کو پیش نہ ہونے پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے کہا ہے کہ سیکرٹری بلدیات اگر آئندہ پیش نہ ہوئے تو وارنٹ...

شیخ رشید کی گرفتاری ،آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب

شیخ رشید کی گرفتاری ،آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت دیگر کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ، عدالت نے آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ...

ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک پہنچ گئی

ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے ۔ جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک پہنچ گئی ہے، 2018ء میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 تھی۔الیکشن کمیشن کے ڈیٹا...

صحافی ہیکنگ سے بچنے کیلئے مضبوط پاس ورڈکے ذریعے ڈیٹامحفوظ بنا سکتے ہیں

صحافی ہیکنگ سے بچنے کیلئے مضبوط پاس ورڈکے ذریعے ڈیٹامحفوظ بنا سکتے ہیں

اسلام آباد (چوہدری شاہد اجمل) صحافی ہیکنگ سے بچنے کیلئے مضبوط پاس ورڈکے ذریعے ڈیٹاکو محفوظ بنا سکتے ہیں اگر ڈیجیٹل تحفظ کو خطرہ ہو تو آپ کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہو جاتا ہے،نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے صحافیوںکے فون اور تکنیکی آلات تک باآسانی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے. ڈیجیٹل...

آڈیو لیکس کیس، وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار

آڈیو لیکس کیس، وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے آڈیو لیکس کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کے تحریری جواب کوغیر تسلی بخش قرار دیدیا ،دوبارہ تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے...

پرویز الہی ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

پرویز الہی ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پراینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں اینٹی کرپشن حکام کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں پرویز الہی کو پیش کیا...

عام انتخابات کی تیاری ،الیکشن کمیشن میں مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم

عام انتخابات کی تیاری ،الیکشن کمیشن میں مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ، الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مانیٹرنگ الیکشن سے پہلے اور بعد...