پاکستان
ایکسپریس نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کی ملاقات,وزارت داخلہ آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں پاکستان برطانیہ تعلقات، دوطرفہ تعاون اور ترقیاتی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقومی نے برطانوی وزیر...
دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 19 اہم خبریں
1 جنگ بندی کے لئے پاکستان نے امریکی صدر کے کردار کو سراہا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مستقل بنیادوں پر جنگ بندی کے لئے پرعزم ہے، صورتحال اب بھی نازک اور غیر یقینی کا شکار...
گھوٹکی ؛پولیس کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،2 مغوی بازیاب
گھوٹکی(ای پی آئی ) گھوٹکی پولیس کی کچے میں رونتی کے مقام پر ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی اسلام آباد اور ساہیوال سے اغواء کئے گئے مغوی بازیاب کرا لئے گئے ۔ پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی ، پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکو مغویوں کو چھوڑ فرار ہوگیےمغوی شکیل خان اسلام...
مٹیاری: پلیجانی ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی
مٹیاری ( ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ مٹیاری میں پلیجانی ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی ،مسافر ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ،ٹریک کو جلد کلیئر کرانے کی کوشش جاری ۔ تفصیل کے مطابق مال بردار ٹرین روہری سے کوٹری جا رہی تھی کہپلیجانی ریلوے اسٹیشن کے...
مخصوص نشستوں کا کیس؛ سپریم کورٹ کے 11 رکنی بینچ پر سنی اتحاد کونسل کا اعتراض،درخواست دائر
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر سماعت مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا گیا ، سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے 11 رکنی بینچ پر اعتراض اٹھایا ہے اور نظرثانی درخواستوں...
بھارت نے خطے کو جنگ میں دھکیلا، پاکستان
جیو نیوز ہیڈلائنز 6بجے 1 'بھارت نے پورے خطے کو جنگ میں دھکیلا، پاکستان نے ثابت کیا کہ عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگاصحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا پاکستان نے ثابت کیا کہ عزت اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بھارتی...
قومی اسمبلی میں کون سےچھ بل منظور کئے گئے؟؟؟
دنیا نیوز ہیڈلائنز 6بجے 1 قومی اسمبلی میں انکم ٹیکس ترمیمی بل، پاکستان شہریت ایکٹ میں ترامیم، تحویل ملزمان بل، چائلڈ میرج پر پابندی کا بل، اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز بل اور ٹریڈ آرگنائزیشن بل کثرت رائے سے منظور کر لیے گئے جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے بلوں کی مخالفت کی گئی۔انکم...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہمخبریں
1 بنیان مرصوص: وزیراعلیٰ سندھ کا شہدا کے ورثا کیلئے ایک کروڑ اور زخمیوں کیلئے 10 لاکھ کا اعلان ,آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی پر یوم تشکر کے حوالے سے سندھ سیکریٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پرچم کشائی کی جب کہ صوبائی وزرا،...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: محکمہ خزانہ کے 10 افسران معطل,جن میں ایک گریڈ 18 اور 3 گریڈ 17 کے افسران شامل ہیںخیبرپختونخوا میں 40 ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں محکمہ خزانہ نے مزید 10 افسران کو معطل کردیا۔محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ معطل کئے گئے افسران میں...
خیبرپختونخوا:مختلف اضلاع کے 50 فیصد سے بچے اسکول جانے سے محروم
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں کے ممتعدد اضلاع کے 50 فیصد سے زائد بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کے جاری اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر 49 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ صورتِ حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ...
خیبرپختونخوا :اپر کوہستان کرپشن اسکینڈل ، محکمہ خزانہ کے 10 افسران معطل
پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا ک کے علاقہ اپر کوہستان میں اربوں روپے کے کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ، محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث 10 افسران کو معطل کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کے مطابق معطل کیے گئے افسران میں ایک گریڈ...
معرکہ حق :پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی رہی،سردار ایاز صادق
اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ تشکر کے موقع پر قوم کو تاریخی فتح کی مبارکباد دیتے ہوئے اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا اور مادر وطن کے تحفظ کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی...











