مقبول ویڈیوز
سی ٹی ڈی کی کارروائی : شارٹ ٹرم اغوا میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
کراچی(ای پی آئی ) اینٹی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی کے انٹیلیجنس ونگ کی کارروائی شارٹ ٹرم اغوا میں ملوث 4خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان مختلف علاقوں سے شہریوں کو اغوا کرتے تھے اور خود کو حساس اداروں کے اہلکار ظاہر کر کے مغویوں...
اے آر وائی نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 کاروبار کی رقم ہڑپ کرنے کیلئے خود کو گولی مار کر ڈکیتی کا رنگ دینے والا ملزم گرفتار، اوکاڑہ میں پولیس نے کاروبار کی رقم ہڑپ کرنے کیلئے خود کو گولی مار کر ڈکیتی کا رنگ دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم ناصر نے گیس سلنڈر ریفلنگ کے کاروبار میں 3...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں
1 ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف،اسکینڈل کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے, 50کے قریب بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گیے ہیں جبکہ تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کریگابزنس کمیونٹی اور معاشی ماہرین کو شرح سود میں کمی کی توقع ہے۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس پیر کو گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی صدارت میں مرکزی بینک میں ہوگا، جس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود کا فیصلہ کیا...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس : 195 کاٹن ملز کی جانب سے 11 سال تک ٹیکس ادا نہ کرنے کا انکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں اجلاس ۔پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں موجود 195 کاٹن ملز کی جانب سے 11 سال تک 3 ارب چار کروڑ روپے کا ٹیکس وصول نہ ہونے کا انکشاف ۔ دوران اجلاس سیکریٹری غذائی تحفظ کی جانب سے...
ایکسپریس نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت پر جنگی جنون سوار؛ سرحدی علاقے خالی کروا لیے۔ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فوج نے سامبا، کٹھوا اور اکھنور سیکٹر میں مزید دیہات خالی کروا لیے ہیں۔ اس سے قبل اٹاری سیکٹر میں بھی بھارت نے گرودواروں سے اعلانات کروا کر عوام کو فصلوں کی کٹائی کے...
دنیانیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 19 اہمخبریں
1 پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی: بھارتی رافیل طیارے خوف سے ہی فرار،سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب ایک حساس اور کشیدہ لمحہ اس وقت پیدا ہوا جب بھارتی فضائیہ کے 4 رافیل جنگی طیاروں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کی تاہم وہ اپنی...
لاپتہ افراد بازیابی کیس: پاسپورٹ کیلیے نادرا کو خط کیوں لکھا؟ عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی
کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق درخاستوں پر سماعت ، پولیس نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق پیش رفت رپورٹعدالت میں جمع کرا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس ظفر احمد راجپوت نے کسی کی سماعت کی، دورانِ سماعت پولیس نے کہا کہ میرپور بٹھورو سے لاپتہ شہری...
اسموگ تدارک کیس : بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے رکشہ فروخت کرنے پر ہابندی عائد
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں رکشہ مینوفیکچررز اور ڈیلرز پر سخت شرائط عائد کرتے ہوئے ان پر لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے کوئی رکشہ...
دراندازی کی کوشش :پاکستانی فضائیہ کی بروقت کارروائی ، بھارتی طیارے دم دبا کر بھاگ نکلے
اسلام آباد (ای پی آئی )سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 29اور30 اپریل کی درمیانی شب بھارتی فضائیہ کے رافیل جنگی طیاروں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کی، تاہم وہ اپنی جغرافیائی حدود کے اندر ہی رہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت بھارتی فضائیہ کی جانب سے...
غیرقانونی بھرتیوں کاکیس: پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت ملتوی
لاہور(ای پی آئی )اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ، عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ دوران سماعت سابق...
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر سماعت،عدالت نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی...










